ETV Bharat / state

بجٹ غریب مخالف ہے: آر جے ڈی رہنما ستیانند - بجٹ غریب مخالف ہے: آر جے ڈی رہنما ستیانند

جھارکھنڈ کے لیبر وزیر اور چترا سے آرجے ڈی کے رکن اسمبلی ستیا نند بھوگتا نے آج کہا کہ پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا عام بجٹ غریب مخالف ہے۔

آر جے ڈی رہنما ستیانند
آر جے ڈی رہنما ستیانند
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 7:22 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:07 PM IST

بھوگتا نے کہا کہ مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے اپنے پونے تین گھنٹے کے بجٹ تقریر میں غریبی، مہنگائی اور بے روزگاری جیسے مسائل سے نمٹنے کے لیے مرکزی حکومت کے ذریعہ کس محاذ پر کیا تیاریاں کی ہیں اس پر کا کوئی تذکرہ نہیں کیا۔

انہوں نے کہاکہ یہ بجٹ غریب، کسانوں، مزدوروں، بے روزگاروں اور نوجوانوں کو مایوس کرنے والا ہے ۔

وزیر نے کہا کہ یہ بجٹ سرمایہ داروں اور صنعت کاروں کے مفادات کو دھیان میں رکھ کر لایا گیا ہے۔ بڑے صنعت کار جو ٹیکس چوری کرتے ہیں انہیں بجٹ کے ذریعہ راحت دینے کی کوشش کی گئی ہے ۔ اب انہیں ٹیکس چوری پکڑے جانے پر نہ تو سود دینا ہوگا اور نہ ہی جرمانہ لگے گا۔ وہیں متوسط طبقے کو انکم ٹیکس میں معمولی راحت دی گئی ہے ۔

بھوگتا نے کہا کہ عام لوگوں نے انکم ٹیکس سلیب میں جس چھوٹ کی امیدکی تھی اسے بجٹ میں درکنار کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس بجٹ میں زیادہ سے زیادہ سرکاری املاک کے نجکاری کو فروغ دینے کی کوشش کی گئی ہے یہ ملک کے مفاد میں بہتر اشارہ نہیں ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 2 2020 5:24PM

غریب مخالف ہے بجٹ :ستیانند

چترا02فروری( یواین آئی) جھارکھنڈکے لیبر وزیر اور چترا سے راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی) رکن اسمبلی ستیا نند بھوگتا نے آج کہاکہ پارلیمنٹ میں پیش کیاگیا عام بجٹ غریب مخالف ہے۔

مسٹر بھوگتا نے کہاکہ مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے اپنے پونے تین گھنٹے کے بجٹ تقریر میں غریبی، مہنگائی اور بے روزگاری جیسے مسائل سے نمٹنے کیلئے مرکزی حکومت کے ذریعہ کس محاذ پر کیا تیاریاں کی ہیں اس پر کا کوئی تذکرہ نہیںکیا ۔ انہوں نے کہاکہ یہ بجٹ غریب ، کسانوں ، مزدوروں ، بے روزگاروں اور نوجوانوں کو مایوس کرنے والا ہے ۔

وزیر نے کہاکہ یہ بجٹ سرمایہ داروں اور صنعت کاروں کے مفادات کو دھیان میں رکھ کر لایا گیا ہے ۔ بڑے صنعت کار جو ٹیکس چوری کرتے ہیں انہیں بجٹ کے ذریعہ راحت دینے کی کوشش کی گئی ہے ۔ اب انہیں ٹیکس چوری پکڑے جانے پر نہ تو سود دینا ہوگا اور نہ ہی جرمانہ لگے گا۔ وہیں متوسط طبقے کو انکم ٹیکس میں معمولی راحت دی گئی ہے ۔

مسٹر بھوگتا نے کہاکہ عام لوگوں نے انکم ٹیکس سلیب میں جس چھوٹ کی امیدکی تھی اسے بجٹ میں درکنار کر دیا گیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ اس بجٹ میں زیادہ سے زیادہ سرکاری املاک کے نجکاری کو فروغ دینے کی کوشش کی گئی ہے ۔ یہ ملک کے مفادمیں بہتر اشارہ نہیں ہے۔

یواین آئی۔۔ قمر۔۔۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:07 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.