ETV Bharat / state

Right To Public Grievance عوامی شکایت ازالہ حق قانون کے تحت بیس مقدمات کی سنوائی - لوک شکایت ازالہ حق

گیا کے ڈی ایم نے عوامی شکایت ازالہ حق قانون کے تحت آج بیس مقدمات کی سنوائی کی ، جس میں زیادہ تر مقدمات کا تصفیہ کیا گیا ہے ، متعلقہ افسران کو جانچ کرکے مقدمات کا جلد نمٹارہ کرنے کی ہدایت دی۔ Right To Public Grievance

عوامی شکایت ازالہ حق قانون کے تحت بیس مقدمات کی سنوائی

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 7:39 PM IST

گیا: بہار کے ضلع گیا میں لوک شکایت ازالہ حق کے تحت ڈسٹرک مجسٹریٹ نے دوسری اپیل کے تحت بیس مقدمات کی سنوائی کی ۔ رمیش کمار یادو نے کوچ بلاک کے وارڈ 11 میں نل کے پانی کا کام مکمل نہیں ہونے کی شکایت کی۔ اس پر کاروائی کی ہدایت دی گئی۔ Right To Public Grievance Session Held In Gaya In Bihar

ڈی ایم ڈاکٹر تیاگ راجن دوسری اپیل کے تحت کیس کی سماعت کر رہے تھے۔ سماعت میں کوچ کے بی ڈی او کو کام کرنے والے ٹھیکیدار کو دس دن کے اندر کام کروانے اور تمام جگہوں کو چیک کرنے کی ہدایت دی گئی۔ کام وقت پر مکمل نہ ہونے پر متعلقہ ٹھیکیدار کے ساتھ متعلقہ ملازم پرایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی۔

منگل کو ڈی ایم نے عوامی شکایات کے ازالے کے حق کے قانون کی دوسری اپیل کے تحت 20 مقدمات کی سماعت کی۔ کچھ مقدمات کو موقع پر ہی حل کر دیا گیا ۔ رام پور کے رہنے والے نرنجن کمار نے بتایا کہ وہ اور اس کے بھائی کا موٹر سائیکل سے سڑک حادثہ پیش آیا تھا۔ بھائی کی حادثے میں موت ہوگئی تھی ۔ معاوضے کے لئے مقدمہ دائر کیا گیا۔ سماعت کے دوران ڈی ایم نے سی او، ایس ایچ او بودھ گیا کو ہدایت دی کہ وہ شکایت کنندہ سے تمام دستاویزات حاصل کریں اور معاوضے کی ادائیگی کے لئے کارروائی کریں۔

یہ بھی پڑھیں:Public Meeting In Gaya گیا میں تعلیم تربیت اور انسانیت کے عنوان پر جلسہ کا اہتمام

اسی طرح ٹکاری سے سرکاری اراضی پر چبوترہ اور سیڑھی بنا کر تجاوزات، سبزی منڈی کو تجاوزات سے پاک کرنے کے معاملے کی سماعت کی۔عوامی شکایت ازالہ قانون کے تحت شکایت کنندہ خود پیروی کرسکتا ہے اور اگر وہ فیصلے سے مطمئن نہیں ہوتا ہے تو وہ تیسری اپیل میں کمشنر کے یہاں درخواست دے سکتا ہے۔ Right To Public Grievance Session Held In Gaya In Bihar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.