ETV Bharat / state

بینک کے سبکدوش ملازمین کا احتجاج

سبکدوش بینک ملازمین نے پینشن میں اضافہ سمیت سنیئرسیٹیزن کی جمع رقم کو ایک لاکھ سے بڑھاکر دس لاکھ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بینک کے سبکدوش ملازمین کا احتجاج
بینک کے سبکدوش ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 1:01 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:41 AM IST

ریاست بہار کے شہر گیا میں آل انڈیا بینک سبکدوش ملازمین فیڈریشن نے بہار اسٹیٹ کمیٹی کے اعلان پر سبکدش ملازمین نے احتجاج کیا ۔

سینٹرل بینک آف انڈیا کے باہر دھرنا دیا۔اس دوران سبکدوش ملازمین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور کہا کہ اگر ان کے مطالبات کوپورا نہیں کیاگیا تو وہ بڑے پیمانے ہر احتجاج کریں گے۔

بی این کیسری علاقائی سکریٹری نے کہا کہ ہمارے کئی مطالبات ہیں جس میں آٹھ مطالبات اہم ہیں ۔حکومت کو ان مطالبات کو پورا کرنا چاہیے۔

گیا: بینک کے سبکدوش ملازمین کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ آج دوگھنٹے تک شہر کے اے پی کالونی موڑ پرواقع سینٹرل بینک آف انڈیا کے باہر دھرنا ومظاہرہ کیا گیا ہے ۔اس میں سبکدوش ملازمین کے پینشن سمیت سنیئرسیٹیزن کی جمع رقم اگر پانچ سال تک جمع ہیں تو انہیں نوفیصد بیاز کی رقم دی جائے ۔1980 سے پہلے سبکدوش بینک ملازمین کو ملنے والی چار ہزار رقم کوبڑھا کر دس ہزار کی جائے ۔

سبکدوش ملازمین کو فیمیلی پینشن ریزروبینک اورمرکزی حکومت کے ملازمین کی طرح ملنی چاہیے ۔بینک ملازمین کے پینشن کااپڈیشن ریزرو بینک اور مرکزی حکومت کے ملازمین کی طرح کی جائے ۔انہوں نے کہاکہ اس کے علاوہ کئی اور مطالبات ہیں جو سنیئرسیٹیزن اور سبکدوش افراد کے حقوق سے متعلق ہیں۔

Intro:سبکدوش بینک ملازمین نے پینشن میں اضافہ سمیت سنیئرسیٹیزن کی جمع رقم کو ایک لاکھ سے بڑھاکر دس لاکھ کرنے کے مطالبہ کے ساتھ احتجاج کیا ہے ۔Body:ریاست بہار کے شہرگیا میں آل انڈیا بینک سبکدوش ملازمین فیڈریشن کے بہار اسٹیٹ کمیٹی کے اعلان پر سبکدش ملازمین نے دھرنا دیکر احتجاج کیا ۔دھرنا سینٹرل بینک آف انڈیا کے باہر دیاگیا ۔اس دوران سبکدوش ملازمین حکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے اورحکومت کوتنبیہ کرتے ہوئے کہاکہ اگر انکے مطالبات کوپورانہیں کیاگیا تو وہ آگے احتجاج مزیدتیز کریں گے Conclusion:بی این کیشری علاقائی سکریٹری نے کہاکہ ہمارے کئی مطالبات ہیں جس میں آٹھ مطالبات اہم ہیں ۔حکومت کو ان مطالبات کوپورا کرناچاہئے _ انہوں نے کہاکہ آج دوگھنٹے تک شہر کے اے پی کالونی موڑ پرواقع سینٹرل بینک آف انڈیا کے باہر دھرناومظاہرہ کیا گیا ہے ۔اس میں سبکدوش ملازمین کے پینشن سمیت سنیئرسیٹیزن کی جمع رقم اگر پانچ سال تک جمع ہیں تو انہیں نوفیصد بیاز کی رقم دی جائے ۔1980 سے پہلے سبکدوش بینک ملازمین کو ملنے والی چار ہزار رقم کوبڑھا کر دس ہزار کی جائے ۔سبکدوش ملازمین کو فیملی پینشن ریزروبینک اورمرکزی حکومت کے ملازمین کی طرح ملنی چاہئے ۔بینک ملازمین کے پینشن کااپڈیشن ریزرو بینک اور مرکزی حکومت کے ملازمین کی طرح کی جائے ۔انہوں نے کہاکہ اسکے علاوہ کئی اور مطالبات ہیں جو سنیئرسیٹیزن اور سبکدوش افراد کے حقوق سے جڑے ہیں
بائٹ بی این کیسری
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.