ETV Bharat / state

'گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے اب ضلع ارریہ بہت آگے بڑھ رہا ہے' - پرچم کشائی

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں 71واں یوم جمہوریہ کو کافی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، ضلع کے سبھی سرکاری و غیر سرکاری دفاتر، اسکولز، کالجز و یونیورسٹیز میں پرچم کشائی کی گئی۔

یوم جمہوریہ
یوم جمہوریہ
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 6:17 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 5:08 PM IST

ارریہ شہر کے سبھاش اسٹیڈیم میں صبح سے ہی عوام کا ہجوم جمع ہونے لگا، ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے پرچم کشائی کے فریضہ کو انجام دیا، موقع پر ضلع انتظامیہ کے تمام اعلیٰ افسران موجود رہے۔

یوم جمہوریہ

سب سے پہلے ضلع کلکٹر نے پریڈ کی سلامی لی، اس کے بعد پرچم کشائی ہوئی، اس موقع پر کئی دلچسپ جھانکی بھی نکالی گئی جس میں جل جیون ہریالی، ہسپتال، پی ایچ ای ڈی، ٹرانسپورٹ وغیرہ شعبوں کی جھانکی بطور خاص لوگوں نے پسند کیا۔

اس موقع پر ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے ضلع کی ترقی سے متعلق کہا کہ گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے اب ہمارا ضلع بہت آگے بڑھا ہے، حکومت سے ملنے والی اسکیموں کا لوگوں کو فائدہ مل رہا ہے، جل جیون ہریالی کے تحت ارریہ کو صاف اور خوبصورت بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اس موقع پر نے سینئر صحافی روی کمار بھگت نے ای ٹی وی بھارت سے بات کی اور آج کے دن کا جائزہ لیا۔

Intro:ارریہ میں یوم جمہوریہ تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

ارریہ : ارریہ میں 71واں یوم جمہوریہ دھوم دھام سے منایا گیا، ضلع کے سبھی سرکاری و غیر سرکاری دفاتر، اسکول، کالج و یونیورسٹی میں پرچم کشائی کی گئی، شہر کے سبھاش اسٹیڈیم میں صبح سے ہی عوام کی بھیڑ بڑھنے لگی، یہاں ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے پرچم کشائی کے فریضہ انجام دے، اس موقع پر ضلع انتظامیہ کے تمام اعلیٰ افسران موجود رہے.

Body:سب سے پہلے ضلع کلکٹر نے پریڈ کی سلامی لی، اس کے بعد پرچم کشائی ہوئی، اس موقع پر کئی دلچسپ جھانکی بھی نکالی گئی جس میں جل جیون ہریالی، ہسپتال، پی ایچ ای ڈی، ٹرانسپورٹ وغیرہ شعبوں کی جھانکی بطور خاص لوگوں نے پسند کیا. اس موقع پر ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو ضلع کی ترقی کے بارے میں کہا کہ گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے اب ہمارا ضلع بہت آگے بڑھا ہے، حکومت سے ملنے والی اسکیموں کا لوگوں کو فائدہ مل رہا ہے، جل جیون ہریالی کے تحت ارریہ کو صاف اور خوبصورت بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے.

Conclusion:اس موقع پر ای ٹی وی بھارت نے سینئر صحافی روی کمار بھگت سے گفتگو کی اور آج کے دن کا جائزہ لیتے ہوئے جاننے کی کوشش کی کہ ضلع کلکٹر نے کیا کچھ کہا ضلع کی ترقی کے بارے میں اور آج کے دن ارریہ کے لوگ کس طرح سے یوم جمہوریہ کا چشن مناتے ہیں.

انٹرویو........ روی کمار بھگت، سینئر صحافی
Last Updated : Feb 25, 2020, 5:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.