ETV Bharat / state

بہار: خراب بورویل کی مرمت کے لیے ٹیم روانہ - کیمور کی خبریں

ریاست بہار کے کیمور میں گرمی کے پیش نظر ڈی ایم ڈاکٹر نول کشور چودھری نے محکمہ پی ایچ ای ڈی کے ذریعہ خراب بورویل کی مرمت کرنے والی رتھ ٹیم کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

خراب پڑی چاپاکل مرمت کےلۓ رتھ روانہ
خراب پڑی چاپاکل مرمت کےلۓ رتھ روانہ
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 12:00 AM IST

ضلع کیمور کے ڈی ایم ڈاکٹر نول کشور چودھری نے ضلع میں خراب بورویل کی مرمت کے لیے رتھ ٹیم کو روانہ کیا ہے۔
یہ رتھ ضلع کے تمام بلاکس میں جائے گا اور خراب بورویل کی مرمت کرے گا۔ تا کہ گرمی کے دنوں میں لوگوں کو پانی کی فکر کرنے کی ضرورت نہ ہو۔

ڈی ایم نے بتایا کہ گرمی کے پیش نظر چاپا کل کی مرمت کے لۓ رتھ روانہ کر دیا گیا ہے۔ ضلع کے تمام 11 بلاکس کے لئے کل 24 رتھوں کو روانہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیم کے ممبر خراب پڑی چاپاکل کی مرمت کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.