اس موقع پر ڈاکٹر امیش کمار نے بتایا کہ اس سخت گرمی میں لوگوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ خاص کر بچوں پر زیادہ دھیان دینا چاہیے۔
ریڈ کراس سوسائٹی میں بہت کم قیمت پر فزیوتھراپی کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں کے ذریعہ مریضوں کی جانچ کی جاتی ہے۔