ETV Bharat / state

Giriraj Singh Statement on Muslim گری راج سنگھ کے بیان پر آر جے ڈی کا شدید ردعمل - مسلمانوں کے ووٹ دینے کے حق چھیننے

آر جے ڈی کے سابق رکن اسمبلی و ریاستی ترجمان شکتی سنگھ نے کہا کہ مرکزی وزیر گری راج سنگھ ایک مخصوص طبقے کے خلاف بیان بازی کرکے عام لوگوں کی توجہ بے روزگاری، مہنگائی اور تباہ حال معیشت سے بھٹکانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ Giriraj Singh statement On Muslim

گری راج سنگھ کے بیان پر راجد کا شدید ردعمل

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 2:10 PM IST

Updated : Nov 30, 2022, 2:39 PM IST

پٹنہ: مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے مسلمانوں کے ووٹ دینے کا حق چھیننے سے متعلق بیان پر بہار کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ آر جے ڈی کے سابق رکن اسمبلی و ریاستی ترجمان شکتی سنگھ نے کہا کہ آج بی جے پی کو بے روزگاری، مہنگائی جیسے ایشوز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس سے عوام کا ذہن بھٹکانے کے لئے اس طرح کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ مگر بھارت کے عوام اب بی جے پی کی چالاکی سمجھ چکے ہیں۔ وہ فریب میں نہیں آئیں گے۔ Rashtriya Janata Dal Spokesperson Condemns Giriraj Singh Statement On Minority Voting Right

گری راج سنگھ کے بیان پر راجد کا شدید ردعمل

جے ڈی یو کے ریاستی ترجمان ابھیشک جھا نے کہا کہ گری راج سنگھ کے کسی بھی بیان کو اب لوگ اہمیت نہیں دیتے ہیں، حالانکہ ان کی پارٹی نے انہیں اسی کام کے لئے رکھا ہے۔ ان کی نفرت کی سیاست چلنے والی نہیں ہے۔ یہ ملک بھیم راؤ امبیڈکر کے بنائے ہوئے آئین سے چلتا ہے، نہ کہ گیری راج سنگھ کے بیان سے۔ یہاں کا آئین کسی کو یہ حق نہیں دیتا ہے کہ کوئی کسی کا ووٹنگ کا حق ختم کر سکے۔ ایسا کبھی نہیں ہو سکتا۔

یہ بھی پڑھیں:Mohan Bhagwat Statement بھارت میں رہنے والا ہر شخص ہندو ہے، موہن بھاگوت

واضح رہے کہ گذشتہ روز مرکزی وزیر گیری راج سنگھ نے سیاسی جماعتوں پر ووٹ بینک کی سیاست پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ مسلمانوں کی ووٹنگ کے حق کو ختم کر دیا جائے۔ ووٹ دینے کے حق کو ختم کرنے کے ساتھ ووٹ بینک کی سیاست بھی ختم ہو جائے گی۔ Rashtriya Janata Dal Spokesperson Condemns Giriraj Singh Statement On Minority Voting Right

Last Updated : Nov 30, 2022, 2:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.