ETV Bharat / state

رام بلاس پاسوان نے جامعہ رحمانی کے لیے 50 لاکھ روپیے کے تعاون کا اعلان کیا - آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ

ریاست بہار کے ضلع مونگیر میں واقع ممتاز دینی دانشگاہ مدرسہ جامعہ رحمانی کے ہاسٹل کی تعمیر کے لیے مرکزی وزیر رام بلاس پاسوان نے 50 لاکھ روپئے کا تعاون اپنے پارلیمانی کوٹے سے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رام بلاس پاسوان نے جامعہ رحمانی مونگیر کے ہاسٹل کے لیے 50 لاکھ کا تعاون
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 7:43 PM IST

ریاست بہار کے ضلع مونگیر کے معروف مدرسہ جامعہ رحمانی مونگیر کے ہاسٹل کی تعمیر کے لیے مرکزی وزیر رام بلاس پاسوان نے 50 لاکھ روپئے کا تعاون اپنے پارلیمانی کوٹے سے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رام بلاس پاسوان نے جامعہ رحمانی مونگیر کے ہاسٹل کے لیے 50 لاکھ کا تعاون
رام بلاس پاسوان نے جامعہ رحمانی مونگیر کے ہاسٹل کے لیے 50 لاکھ کا تعاون

جامعہ رحمانی مونگیر میں اس وقت ایک ہزار سے زائد طلبا زیر تعلیم ہیں۔

مدرسے کے سرپرست اعلی بھارت کے معروف عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی ہیں۔

بھارت میں اسلامی تعلیم دینے والے تعلیمی اداروں میں جامعہ رحمانی کا نام بھی سرفہرست ہے۔ اس ادارے کی اپنی منفرد شناخت ہے۔

غریب و نادار بچوں کو مسابقتی تعلیم دلانے میں بھی مولانا ولی رحمانی کی بیش بہا خدمات ہیں۔ انہوں نے ہی رحمانی 30 کی شروعات کی جس سے آج ہزاروں اقلیتی طلبا فیضیاب ہوئے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔

مرکزی وزیررام بلاس پاسوان نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں اس بات کی اطلاع دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.