ایس پی راکیش کمار اس سے قبل ضلع سہرسہ میں ایس پی کے عہدہ پر فائز تھے۔
اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد ایس پی نے کہا کہ ضلع میں جرائم کو قابو کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کا اعتماد حاصل کرنا میری اولین ترجیح ہو گی۔
ایس پی راکیش کمار نے کہا کہ عوام پوری طرح سے محفوظ اور امن امان کے ساتھ رہے یہی ہمارا ذمہ داری ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کا اعتماد حاصل کرنے کے ساتھ لا اینڈ آرڈر کو قابو میں رکھنا بھی ترجیحی لسٹ میں شامل ہے۔
مزید پڑھیں:
گیا: عرس شمسی قادری محدود پیمانے پر منعقد
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ریاست میں شراب کئی سال سے پینا، رکھنا، فروخت کرنا سبھی پر پابندی ہے۔ ایسے میں شرا ب مافیاؤں پر بڑی کارروائی کی جائے گی۔