ETV Bharat / state

محکمہ داخلہ بہار کی ہدایت پر ارریہ جیل میں چھاپہ

چھاپہ ماری میں پولیس اہلکار کے علاوہ مجسٹریٹ بھی لگائے گئے، قریب ایک گھنٹہ تک چلے اس چھاپہ ماری میں جیل کے مختلف وارڈوں میں تلاشی لی گئی۔

محکمہ داخلہ بہار کی ہدایت پر ارریہ جیل میں چھاپہ ماری

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 1:03 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:37 AM IST

محکمہ داخلہ کی ہدایت پر بہار کے مختلف اضلاع کی جیلوں میں چھاپہ ماری کی گئی۔ اسی ضمن میں آج ارریہ جیل میں بھی ایس ڈی او روزی کماری و ایس ڈی پی او کمار دیوندر سنگھ کی قیادت میں مختلف تھانہ کے ایس ایچ او کے ہمراہ چھاپہ ماری کی گئی۔

چھاپہ ماری میں پولیس اہلکار کے علاوہ مجسٹریٹ بھی لگائے گئے، قریب ایک گھنٹہ تک چلے اس چھاپہ ماری میں جیل کے مختلف وارڈوں میں تلاشی لی گئی۔

حالانکہ جیل کے تمام وارڈوں کی باریکی سے تلاشی لینے کے باوجود کوئی غیر قانونی سامان برآمد نہیں ہوا، افسران کے علاوہ ملازمین اور پولیس جوانوں نے جیل کا چپہ چپہ چھان مارا مگر کچھ ہاتھ نہیں لگا، سب کچھ ٹھیک پائے جانے کے بعد افسران نے راحت کی سانس لی۔

محکمہ داخلہ بہار کی ہدایت پر ارریہ جیل میں چھاپہ ماری

ایس ڈی پی او کمار دیوندر سنگھ نے بتایا کہ یہ چھاپہ ماری پہلے ہونی تھی مگر وزیر اعلی کے پروگرام میں مصروفیت کی وجہ سے تاخیر ہوئی۔ جیل کے تمام وارڈوں کا بہت باریکی سے تلاشی لی گئی، قیدیوں کے رہنے کی جگہ سے لے کر دیگر جگہوں کی بھی جانچ کی گئی مگر کچھ ہاتھ نہیں لگا، ہاں کچھ قیدیوں کے پاس سے تمباکو جیسے کھینی، گل پائے گئے مگر کوئی غیر قانونی سامان نہیں برآمد نہیں ہوا۔

Intro:محکمہ داخلہ بہار کی ہدایت پر ارریہ جیل میں چھاپہ ماری

ارریہ : بہار محکمہ داخلہ کی ہدایت پر بہار کے مختلف اضلاع میں قیدیوں کے لئے قائم جیل میں چھاپہ ماری کی گئی، اسی ضمن میں آج ارریہ جیل میں بھی ایس ڈی او روزی کماری و ایس ڈی پی او کمار دیوندر سنگھ کی قیادت میں مختلف تھانہ کے ایس ایچ او کے ہمراہ چھاپہ ماری کی گئی. چھاپہ ماری میں پولس اہلکار کے علاوہ مجسٹریٹ بھی لگائے گئے، قریب ایک گھنٹہ تک چلے اس چھاپہ ماری میں جیل کے مختلف وارڈوں میں تلاشی لی گئی.

Body:حالانکہ جیل کے تمام وارڈوں کی باریکی سے تلاشی لینے کے باوجود کوئی غیر قانونی سامان برآمد نہیں ہوا، افسران کے علاوہ ملازمین اور پولس جوانوں نے جیل کا چپہ چپہ چھان مارا مگر کچھ ہاتھ نہیں لگا، سب کچھ ٹھیک پائے جانے کے بعد افسران نے راحت کی سانس لی.

Conclusion:ایس ڈی پی او کمار دیوندر سنگھ نے بتایا کہ یہ چھاپہ ماری پہلے ہونی تھی مگر وزیر کے پروگرام میں مصروفیت کی وجہ سے تاخیر ہوئی. جیل کے تمام وارڈوں کا بہت باریکی سے تلاشی لی گئی، قیدیوں کے رہنے کی جگہ سے لے کر دیگر جگہوں کی بھی جانچ کی گئی مگر کچھ ہاتھ نہیں لگا، ہاں کچھ قیدیوں کے پاس سے تمباکو جیسے کھینی، گل پائے گئے مگر کوئی غیر قانونی سامان نہیں برآمد نہیں ہوا.

بائٹ...... کمار دیوندر سنگھ ، ایس ڈی پی او، ارریہ
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.