ETV Bharat / state

راہل کی عظیم اتحاد کی حمایت میں ووٹ کرنے کی اپیل - کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ شروع ہوچکی ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مہاگٹھ بندھن کی حمایت میں ووٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مہاگٹھ بندھن کی حمایت میں ووٹ کرنے کی درخواست کی ہے

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 11:10 AM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کے روز بہار اسمبلی کی 71 نشستوں کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں رائے دہندگان سے مہاگٹھ بندھن کی حمایت میں ووٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'آج بہار بدلے گا'۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مہاگٹھ بندھن کی حمایت میں ووٹ کرنے کی درخواست کی ہے
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مہاگٹھ بندھن کی حمایت میں ووٹ کرنے کی درخواست کی ہے

کانگریس، بہار میں ریاست کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے تیجسوی یادو کی سربراہی میں اسمبلی انتخابات لڑرہی ہے۔

واضح رہے کہ ریاست میں ووٹنگ تین مراحل میں ڈالے جائیں گے۔

کیرالہ میں وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ مسٹر راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ 'اس بار انصاف، روزگار، کسان مزدوروں کے لیے آپ کا ووٹ صرف مہا گٹھ بندھن کے لیے ہے'۔

راہل کی مہاگٹھ بندھن کی حمایت میں ووٹ کرنے کی اپیل

انہوں نے کہا کہ 'بہار میں پہلے مرحلہ کی ووٹنگ کے لیے آپ سبھی کو نیک خواہشات، آج بدلے گا بہار'۔

خیال رہے کہ پٹنہ میں پہلے مرحلے میں 16 اضلاع کے 71 حلقوں میں 2.14 کروڑ افراد اپنے حق رائے دہی استعمال کریں گے، اور ان کے لیے 31371 پولنگ بوتھز بنائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.