ETV Bharat / state

'سرکاری افسران سے عوام پریشان'

ڈیجیٹل انڈیا اور نیو انڈیا کے تمام تر دعوں کے برخلاف ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے آر ٹی پی ایس(رائٹ ٹو پبلک سروسز) دفتر سے عوام بیحد پریشان ہے۔

author img

By

Published : Jun 9, 2019, 1:02 PM IST

'سرکاری افسران سے عوام پریشان'

حکومت کے تمام تر دعووں کے باوجود آج بھی عام لوگوں تک سرکاری خدمات نھیں پہونچ رہی ہیں۔

غریبوں کے لئے تیار کی گئی اسکیمات سے بھی اکثر مالدار لوگ ہی مستفید ہوتے ہیں۔

'سرکاری افسران سے عوام پریشان'

سرکاری دفاتر میں کمزرو اور غریب لوگوں کا کوئی پرسان حال نھیں، یہاں ہمیشہ لوگوں کی بھیڑ جمع ہوتی ہے۔

دربھنگہ کے منی گاچھی تحصیل کے آرٹی پی ایس(رائٹ ٹو پبلک سروسز) دفتر انتہائی بد حالی کا شکار ہے، یہاں افسران تو موجود ہیں، تاہم لوگ تیز دھوپ میں سخت گرمی کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔

آرٹی پی ایس اسٹاف علی نے بتایا کہ انہیں ایک آدمی کا درخواست لینے میں دو منٹ کا وقفہ لگتا ہے لیکن آج بجلی نہ ہونے کی وجہ سے دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے-

منی گاچھی انچل کے سرکل آفیسر رویندر چوپال نے بتایا کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے آج تھوڑی دشواری ہوئی ہے، لیکن جب نئی عمارت تیار ہو جائےگی تو عوام کو بالکل پریشانی نہیں ہوگی-

قطار میں کھڑی زرینہ خاتون نے بتایا کہ وہ صبح سات بجے ہی بلاک پہونچ گئی تھی کہ کام جلدی ہو جائے گا مگر کوئی افسر انکی بات سننے پر آمادہ نھیں ہے۔

Intro:حکومت چاہے جتنے بھی دعویٰ کر لے مگر اب بھی عام طور پر عوام بہت حد تک پریسان ہوکر ہی حکومت کے ذریعہ دی جا رہی سہولیات کا فائدہ اٹھا پاتی ہے، سرکاری افسر کو جو اپنی زمیدار ی نبھانی چاہیے وہ اب بھی عام اور خاص پر توجہ دیتے ہیں، جو سہولیات عوام کو ملنی چاہیے جو حکومت کا فرمان بھی ہے اس اعتبار سے انہیں نہیں مل رہی ہے، اس کی ایک مثال آج دربھنگہ کے مبی گاچھی تحسیل کے آرٹی پی ایس کائونٹر پر دیکھنے کو ملا جہاں عورتیں اور مرد تیز دھوپ میں سخت گرمی جھیلتے ہوئے کھلے آسمان کے نیچے گھنٹوں کتار میں کھڑے ہوکر اپنے درخواست دینے کو مجبور دکھے ان میں سے کسی کو ریسیڈنسیل سرٹیفکیٹ بنانا تھا تو کسی کو انکم سرٹیفکیٹ بنوانا تھا - ان درخواست دینے والے عوام کا کہنا تھا کہ یہاں اس تیز گرمی میں بغیر سہولت کے وہ لوگ گھنٹوں کتار میں کھرے ہوکر یہاں اپنی درخواست کائونٹر پر دینے کا انتظار کر رہے ہیں لیکن یہاں کے افسر کو اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے -

Body:جب ان پریسان عوام کی پریسانی کے بارے میں آرٹی پی ایس اسٹاف علی سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ انہیں ایک آدمی کا درخواست لینے میں دو منٹ کا وقفہ لگتا ہے لیکن آج بجلی نہی رہنے کی وجہ سے دقتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے - وہیں اس تیز گرمی میں کھلے آسمان تلے لوگوں کے کھرے ہونے کی بابت بات کی تو ہنس کر افسر سے پوچھنے کی بات کہی - وہیں ان پریسان عوام کے بارے میں جب منی گاچھی انچل کے سرکل آفیسر رویندر چوپال سے جاننا چاہا تو انہوں نے بھہ برے آسانی سے سوال کا سیدھا جواب دینے سے بچتے ہوئے کہا کہ بجلی نہیں رہنے کی وجہ سے اج تھورا دسواری ہوئ ہے اور جب نئ بلڈنگ بن جائے گی تو عوام کو پریشانی نہیں ہوگی-
وہیں جب ایک مسلم خاتون زرینہ خاتون جو اپنے ایک معصوم بچے کو گود میں لیکر پریسان تھی انہوں نے ان افسر کی باتو سے الگ کہا کہ وہ صبح سات بجے ہی بلاک میں آگئ تھی کہ کام جلدی ہو جائے گا مگر کوئ میری نہیں سن رہا میں اس جگہ بہت پریشان ہوں مگر میرا درخواست کوئی لینے کو تیار نہیں ہے - تقریباً یہی بات دوسری خاتون نے بھی کہا اور ایک دوسرے درخواست دینے والے نے بھی کہیں - - _

بائٹ - - 1--زرینہ خاتون ،پریسان درخواست دینے کے لئے آئ -
بائٹ - 2--آباھا کماری ،پریسان خاتون
بائٹ - - 3--رادھا کرسن، پریسان عوام
بائٹ - - 4--علی، آرٹی پی ایس اسٹاف منی گاچھی انچل
بائٹ - 4--رویندر چوپال ،سرکل آفیسر منی گاچھی انچل

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.