ETV Bharat / state

این آر سی کے خلاف احتجاج، کئی لوگ گرفتار

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 8:28 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:13 PM IST

ضلع ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں این آر سی کی مخالفت کرنے والے رہنماؤں کو پولیس نے  گرفتارکیا۔

این آر سی کے خلاف احتجاج کر رہے لوگ گرفتار

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا ہیڈ کوارٹر میں این آرسی، سی اے اے کے خلاف احتجاج کر رہے رہنماؤں کو پولس کے اعلی افسران کی ہدایت پر گرفتار کرنے کی اطلاع ہے۔

این آر سی کی مخالفت کر رہے رہنماؤں کو پولس نے  گرفتارکیا۔

دراصل سی اے اے کے خلاف ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا ہے۔ ہر جگہ احتجاج میں ہر طبقہ کے لوگ شامل ہو رہے ہیں۔

ریاست بہار کے کیمور میں بھی لگاتار الگ الگ مقامات پر مختلف تنظیموں اور سیاسی پارٹیوں کے لوگ بھی احتجاج کر اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

اس سلسلہ میں بھبھوا اسمبلی حلقہ کے سابق رکن اسمبلی رام چندر یادو کی قیادت میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے لوگوں نے این آرسی، سی اے اے اور این پی آر کی زبردست مخالفت کرتے ہوئے 'ایکتا چوک' کو جام کر دیا۔

اس بیچ سڑک جام کر رہے مظاہرین کے بیچ کیمور ایس پی پہنچے۔ ایس پی نے جام ختم کرانے کی کوشش کی۔ جام ختم نہیں ہوتا دیکھ ایس پی نے سبھی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

سبھی مظاہرین کو بھبھوا پولس گرفتار کر تھانہ لے گئی۔

Intro:این آرسی کے خلاف نکالے گۓ جلوس

ضلع ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں این ار سی کی مخالفت کر رہے لیڈران کو پولس نے کیا گرفتار۔
کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا ہیڈ کوارٹر میں این آرسی سی اے اے کے خلاف احتجاج کر رہے لیڈروں کو پولس کے اعلی افسران کے ہدایت پر گرفتار کرنے کی اطالاع ہے ۔موصولہ اطلاع کے مطابق اس کالے قانون کے خلاف ملک میں بھاری احتجاج ہو رہا ہے۔ہر جگہ احتجاج میں ہر طبقہ کے لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ ریاست بہار کے کیمور میں بھی لگاتار الگ الگ مقامات الگ الگ تناظیم کے علاوہ مختلف سیاسی پارٹیوں کے لوگ بھی مظاہرہ کر اس قانون کو واپس لینے کی مانگ کر رہی ہے۔ اسی سلسلہ میں بھبھوا اسمبلی حلقہ کے سابق ایم ایل اے رام چندر یادو کی قیادت میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے لوگوں نے این آرسی ۔سی اے اے۔اور این پی آر کی زبردست مخالفت کرتے ہوۓ ایکتا چوک کو جام کر دیا۔گھنٹوں امد رفت متاثر رہا۔ اس بیچ سڑک جام کر رہے مظاہرین کے بیچ کیمور ایس پی سمجھانے پیونچے نہیں جام ختم نہیں ہوتا دیکھ ایس پی نے سبھی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا۔ سبھی مظاہرین کو بھبھوا پولس گرفتار کر تھانہ لے گٸ۔Body:گرفتار کۓ گۓ مظاہرینConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.