ETV Bharat / state

بہار: تمام اضلاع میں آر جے ڈی کا دھرنا

وزارت دفاع سے جنگی طیارہ رفائل کے دستاویزات مبینہ طور سےچوری ہو جانے پر آر جے ڈی کے کارکنا ن نے مرکزی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

a
author img

By

Published : Mar 8, 2019, 10:21 PM IST

ریاست بہار کی سب سے بڑی سیاسی جماعت آر جے ڈی کی جانب سےمرکزی حکومت کے خلاف یک روزہ دھرنا دیا گیا
اس دھرنے کے دوران مرکزی حکومت کی شدید نکتہ چینی گئی۔

جنگی طیارہ رفائل کے دستاویز وزارت دفاع سے چوری ہو جانے پر شدید احتجاج کیا گیا۔

آر جے ڈی کے رہنماؤں مسلمانوں پر ہو رہے ظلم و ستم کا بھی ذکر کیا۔

a

اس موقع پر پٹنہ کے ضلعی صدر دیو مونی سنگھ یادو نے ان کی پارٹی نے حکومت سے 90 فیصد ریزرویشن دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے دس فیصد ریزرویشن دیے جانے کی بھی شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے اعلیٰ طبقات کو یہ ریزویشن دے دیا ہےاس لیے ہم پسماندہ طبقات کے لیے 90 فیصد ریزرویشن کامطالبہ کرتے ہیں۔

Intro:راستے بہار کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے آر جے ڈی نے مسلمانوں پسماندہ طبقہ اور دلتوں کے لیے 90% روشن کا مطالبہ کیا ہے اس سلسلے میں آج پارٹی نے ریاست کے تمام دلوں میں ایک روزہ دھرنا ضلع صدور کی قیادت میں منعقد کیا

Body:عام انتخابات کی تاریخ جیسے جیسے نزدیک آتی جا رہی ہیں سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مطالبات اور وعدے کی جھڑی لگ رہی ہے
ریاست بہار کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی آر جی ڈی نے آج ریاست کے تمام اضلاع میں ضلع صدور کی قیادت میں ایک روزہ دھرنے کا انعقاد کر مسلمانوں اور پسماندہ وہ دل طبقات کے لئے 90% ریزرویشن کا مطالبہ کیا ہے دھرنا میں شامل ہوئے تمام لیڈروں نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر رفائل کے دستاویز کی چوری سمیت ملک میں پسماندہ اور مسلمانوں کے ساتھ ظلم کرنے کی بات کہی

Conclusion:پٹنہ ضلع آر جی ڈی کے صدر دیو مونی سنگھ یادو نے بتایا کہ ان کی پارٹی نے اقلیتوں پسماندہ اور دلی توکی لیے 90% ریزرویشن کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ کچھ دنوں قبل مرکزی حکومت نے 49 فیصد کے ریزرویشن کا دائرہ بڑھا کر اعلیٰ ذات کو دس فیصد ریزرویشن دے دیا ان کا کہنا تھا کہ ملک میں مسلمانوں پسماندہ عورتوں کی آبادی 90 فیصد ہیں اس لئے حکومت اسے 90% کرے کیونکہ بھیم راوامبیدکر نے آئین میں جو ریزرویشن کا نظم کیا تھا اسے حکومت نے بڑھا کر 59 فیصد کردیا ہے ان کا کہنا تھا کہ ذات کی بنیاد پر مردم شماری کرائی جائے اس کے بعد ان طبقات کو 90 فیصد ریزرویشن دیا جائے ان کے مطابق 200 پینٹ روسٹر کا حکومت نے جو اعلان کیا ہے اسے جلد سے جلد نافذ کریں کیونکہ تیرا پیٹرول کی وجہ سے ملک کی یونیورسٹیوں میں پسماندہ دلی طور مسلمانوں کو جگہ نہیں مل سکی ہے انہوں نے کہا کہ 200 پوائنٹ روسٹر کا نفاذ حزب مخالف کی فتح ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.