ETV Bharat / state

”بی جے پی حکومت بھارت میں آرایس ایس کے قانون کو نافذ کرنا چاہتی ہے“

author img

By

Published : Dec 14, 2019, 8:02 PM IST

مجلس اتحادالمسلمین کے ریاستی صدرالیاس انصاری نے کہا کہ کہیں سے بھی یہ ایکٹ ملک کے مفاد میں نہیں ہے، حکومت این آر سی کے بہانے مسلمانوں اور کمزور طبقوں کو ان کے زمین جاٸداد سے بے دخل کرنا چاہتی ہے

”بی جے پی حکومت بھارت میں آرایس ایس کے قانون کو نافذ کرنا چاہتی ہے“
”بی جے پی حکومت بھارت میں آرایس ایس کے قانون کو نافذ کرنا چاہتی ہے“

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں این آرسی اور کیب کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا۔
ہزاروں کی تعداد میں سڑک پر اترے نوجوان اور بزرگوں نے پر امن طور پر مظاہرہ کرتے ہوۓ اس بل کو ملک مخالف قرار دیتے ہوۓ اس کو واپس لینے کی مانگ کی اور ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ حکومت ہند کو میمورنڈم بھی پیش کیا۔

مظاہرہ کی رہنماٸ مجلس اتحادالمسلمین کے فینس کلب، ڈاکٹر امبیڈکر فرنٹ آف انڈیا اور قومی ایکتا منچ نے کی۔
اس موقع مجلس اتحادالمسلمین کے ریاستی صدر الیاس انصاری نے کہا کہ کہیں سے بھی یہ ایکٹ ملک کے مفاد میں نہیں ہے، حکومت این آر سی کے بہانے مسلمانوں اور کمزور طبقوں کو ان کے زمین جاٸداد سے بے دخل کر باہری ملک کے لوگوں کو لاکر آباد کرنا ہے۔ ملک آج ترقی کے پچاس سال پیچھے چلا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت ہندو مسلم کے بیچ صرف نفرت پھیلا رہی ہے۔
ڈاکٹر امبیڈکر فرنٹ کے قومی ترجمان نے کہا کی این آرسی اور کیب کے بہانے نریندر مودی اور امت شاہ بھارت کے آٸین کو ہی ختم کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راٶ امبیڈکر کے بناۓ ہوئے قانون کو ختم کر ناگپور کے آرایس ایس قانون کو ایک سازش کے تحت نافذ کرنا چاہتی ہے۔

Intro:این آرسی اور کیب کو لیکر بھبھوا میں زبردست مظاہرہ

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں آج این آرسی اور کیب کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا۔ہزاروں کی تعداد میں سڑک پر اترے نوجوان اور بزرگوں نے پر امن طور پر مظاہرہ کرتے ہوۓ اس بل کو ملک مخالف بتاتے ہوۓ بل کو واپس لینے کی مانگ کی ۔اور ضلع مجسٹریٹ کے زریعہ حکومت ہند کو میمورنڈم سونپا۔ اس مظاہرہ میں ضلع کے کونہ کونہ سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شر کت کی۔ مظاہرہ کی رہنماٸ مجلس اتحادالمسلمین کے فینس کلب ۔ڈاکٹر امبیڈکر فرنٹ آف انڈیا۔قومی ایکتا منچ نے کی۔ اس موقع اتحادالمسلین موہنیاں کے صدر الیاس انصاری نے کہا کہیں سے بھی یہ ایکٹ ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔این آر سی کے بہانے مسلمانوں اور کمزور طبقوں کو زمین جاٸداد سے بے دخل کر باہری ملک کے غیر مسلموں کو لاکر آباد کرنا ہے۔ ملک آج ترقی کے پچاس سال پیچھے چل گیا۔ باہری ملکوں میں اب ہندستان کی بات نہیں ہوتی۔ہماری حکومت ہندو مسلم کے بیچ صرف طفرقہ پھیلا رہی ہے۔ڈاکٹر امبیڈ کر فرنٹ کے قومی ترجمان نے صاف طور پر کہا کی این آرسی اور کیب کے بہانے نریندر مودی۔اور امیت شاہ ہند کے آٸین کو ہی ختم کر رہی ہے۔بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راٶ کے بناۓ قانون کو ختم کر ناگپور کے آرایس ایس قانون کو ایک سازش کے تحت نافز کرنا چاہتی ہے۔ اس موقع پر شبیر عالم اشفاق عرف ببلو۔راجہ خان۔امیش خان۔اے کے دنکر۔ساحل وقار ۔عمران خان۔حنیف خان۔جمیل خان سمیت ہزاروں لوگ موجود تھے۔

Bite..blue jacket .Iliysas ansari.sadar ittahudul muslmin mohniya

Bite...white kurta..jamil khan.qaumi paravkta student front of indiaBody:این آر سی۔کیبConclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.