ETV Bharat / state

'دلتوں اور قبائلیوں کو ملک سے نکالنے کی سازش ہو رہی ہے' - این سی آر

کیمور میں آدی واسی تنظیم اور بہوجن کرانتی مورچہ کی اپیل پر این آر پی، سی سی اے اور این سی آر کے مخالفت میں بھارت بند کے دوران سیاسی رہنماؤں کے ساتھ عوام نے سڑک پر اتر کر احتجاج کیا۔

بہوجن کرانتی مورچہ
بہوجن کرانتی مورچہ
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 5:23 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:19 AM IST

ریاست بہار کے کیمور میں بھارت بند کے دن بہوجن کرانتی مورچہ کی قیادت میں بڑی تعداد میں لوگوں نے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاج کے دوران عوام نے وزیراعظم نریندر مودی اور امت شاہ کے خلاف نعرے بازی کی، جس میں عوام نے 'ہوش میں آ جاٶ، ہٹلر شاہی نہیں چلے گی' جیسے نعرے بھی لگائے۔

بہوجن کرانتی مورچہ

ضلع ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں بھی بہوجن کرانتی مورچہ کے رہنماوں نے سڑک پر اتر کر سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا

مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ قانون زبردستی نہیں تھوپا جا سکتا، مسلمانوں کو ہدف بناکر ملک کے دلتوں اور آدیواسیوں کو ملک بدر کرنے کی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سازش کر رہے ہیں۔

مظاہرے کے دوران ادھیکار پارٹی کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی رام چندر سنگھ یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سازش کر کے ملک کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کا کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ این پی آر، این آر سی اور سی اے اے کے بہانے ملک کے مسلمانوں کو ہدف بنا کر اس ملک کے دلت اور آدیواسیوں کو ملک بدر کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کی عوا م بیدار ہو چکی ہے، نریندر مودی اور امت شاہ ہوش میں آجاٶ۔

Intro:بھارت بند کے موقع پر کیمور میں مظاہرہ

آدی واسی تنظیم اور بہوجن مکتی کے زریعہ این آر پی ۔سی سی اے۔اور این سی آر کے مخالف میں بھارت بند کے دوران کیمور میں سیاسی دل کے ساتھ عوام نے سڑک پر اتر کر احتجاج۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور میں مودی اور امیت شاہ ہوش میں ہو جاٶ۔اس ملک میں تمہاری ہٹلر شاہی نہیں چلے گی۔کے نعرہ کے ساتھ بھارت بند کے دوران سڑک پر عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی دل کے رہنما اترے۔ بہوجن کرانتی مورچہ کی قیادت میں NRC .NPR اور CCA کے خلاف اہتجاج کیا گیا۔ضلع ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں بھی سڑکوں پر اترے لیڈروں نے اس ایکٹ کا زبردست مخالفت کی۔لیڈروں نے ایک لۓ میں کہا کی یہ قانون زبردستی نہیں تھوپا جا سکتا۔ لیڈروں کا کہنا تھا کی مسلمانوں کو ٹارگیٹ کر ملک کے دلتوں اور آدی واسیوں کو ملک بدر کرنے کی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سازش رچ رہے ہیں۔ جن ادھیکار پارٹی کے رہنما سابق ایم ایل اے رام چندر سنگھ ہادو نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ پر زبردست حملہ بولتے ہوۓ کہا کی دونوں سازش کے تحت ملک کو بانٹنے کا کام کررہے ہیں۔این پی آر ۔این آر سی۔اور سی سی اے کے بہانے ملک کے مسلمانوں کوٹارگیٹ کر اس ملک کے دلت اور آدی واسیوں کو ملک بدر کرنے کی سازش رچی جا ریی ہے۔ انہوں نے کہا کی عوا م بیدار ہو چکی ہے۔نریندر مودی اور امیت شاہ ہوش میں آجاٶ۔

باٸٹ۔۔۔ سابق ایم ایل اے۔رامچندر سنگھ یادوBody:مظاہرہConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.