ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف گیا میں احتجاجی جلسہ - قومی آبادی رجسٹر

جلسہ میں درجنوں نوجوان نیم برہنہ ہوکر زنجیر سے جکڑے ہوئے تھے اور حکومت سے سی اے اے کی واپسی کے لیے مطالبے پر تالیاں بجائیں۔۔

سی اے اے کے خلاف گیا میں احتجاجی جلسہ
سی اے اے کے خلاف گیا میں احتجاجی جلسہ
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 12:09 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:24 PM IST

قومی شہریت قانون وقومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹربرائے شہریت کی مخالفت میں سی پی آئی کاسہ روزہ کنویشن کے تحت آخری دن جلسہ میں درجنوں نوجوان نیم برہنہ ہوکر زنجیر سے جکڑے ہوئے تھے اور حکومت سے سی اے اے کی واپسی کے لیے مطالبے پر تالیاں بجائیں۔

ریاست بہار کے شہر گیا میں واقع گاندھی میدان میں سی پی آئی کا جلسہ عام منگل کوہوا۔

سی اے اے کے خلاف گیا میں احتجاجی جلسہ

جس میں ڈاکٹر کنہیا کمارسمیت سی پی آئی کی خاتون رہنما امرجیت کور نے کہا کہ بھارت کی آزادی میں سبھی کی برابر کی حصہ داری رہی ہے۔

Protest against CAA in gaya bihar
سی اے اے کے خلاف گیا میں احتجاجی جلسہ

اُنھوں نے کہا کہ بھارت کے آئین اور سیکولرازم کی مخالفت ان کے گرو شیاما پرساد مکھرجی نے ہی کیا تھا۔ گائے کو تو ماں کہتے ہیں لیکن حقیقت میں ان کی ماں آرایس ایس ہے۔

انہوں نے کہا کہ این آرسی اور این پی آر اچانک نہیں آیا ہے بلکہ یہ 1925 سے آرایس ایس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی ہندوں کی نمائندگی نہیں بلکہ یہ فاسسٹوں کی نمائندگی کرتی ہے، اقلیتوں پر حملہ کرنے کے لئے اُکسایا جارہاہے۔ ہندوں کو اب ان فاسٹ طاقتوں کے خلاف لڑنا ہوگا۔

اس موقع پر کئی دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا اور سبھوں نے این آرسی واین پی آر کی مخالفت کی۔

اس موقع پر ایڈوکیٹ مسعود منظر، ایڈوکیٹ قیصرشرف الدین، پرویزعالم، اسدپرویر، ایڈوکیٹ یحیی وغیرہ سیکڑوں رہنماوکارکنان موجودتھے۔

زیادہ بھیڑ ہونے پرپولیس اہلکار کو کنٹرول کرنے میں پولیس کوکافی پریشانی اٹھانی پڑی۔

اسٹیج پر بھی ہلکی جھڑپ ہوئی حالانکہ موجودکارکنان وپولیس نے فوری طورسے قابو بھی پالیا لیکن کچھ دیر کے لئے اسٹیج پرافراتفری کاماحول قائم ہوگیا تھا۔

واضح ہوکہ سی پی آئی کے جلسہ عام میں توقع سے زیادہ بھیڑنے سی اے اے واین آرسی اور این پی آر کے مخالفین کے حوصلے بلند کردیا ہے۔

Intro:قومی شہریت قانون وقومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹربرائے شہریت کی مخالفت میں سی پی آئی کاسہ روزہ کنویشن کے تحت آخری دن جلسہ عام ہوا ۔جلسہ میں درجنوں نوجوان نیم برہنہ ہوکر زنجیر سے جکڑے ہوئے تھے ، حکومت سے سی اے اے کی واپسی کے مطالبے پر خوب تالیاں بچیں Body:ریاست بہار کے شہر گیا میں واقع گاندھی میدان میں سی پی آئی کا جلسہ عام منگل کوہوا ۔ جس میں ڈاکٹر کنہیاکمار سمیت سی پی آئی خاتون لیڈر امرجیت کور نے کہاکہ ہندوستان کی آزادی میں سبھی کی برابر کی حصہ داری رہی ہے ۔آج جو کہ رہے ہیں کہ ہم نے آئین اور سیکولرازم کا خیال رکھاہے وہ یہ نہیں بتاتے ہیں کہ ہندوستان کے آئین اور سیکولرازم کی مخالفت انکے گرو شیاما پرساد مکھرجی نے ہی کیاتھا ۔گائے کو تو ماں کہتے ہیں لیکن حقیقت میں انکی ماں آرایس ایس ہے ۔انہوں نے کہاکہ این آرسی اور این پی آر اچانک نہیں آیا ہے بلکہ یہ 1925 سے آرایس ایس کے ایجنڈے میں شامل ہے ۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی ہندوں کی نمائندگی نہیں بلکہ یہ فاسسٹوں کی نمائندگی کرتی ہے ، اقلیتوں پر حملہ کرنے کے لئے اکسایاجارہاہے ۔ہندوں کو اب ان فاسٹ طاقتوں کے خلاف لڑنا ہوگا ۔ اس موقع پر کئی اور لیڈران نے خطاب کیااور سبھوں نے این آرسی واین پی آر کی مخالفت کی ۔اس موقع پر ایڈوکیٹ مسعود منظر ، ایڈوکیٹ قیصرشرف الدین ، پرویزعالم ، اسدپرویز ، ایڈوکیٹ یحیی وغیرہ سیکڑوں لیڈران وکارکنان موجودتھے

بھیڑ پرقابو پانے میں پولیس کو کرنی پڑی مشقت

گیا کے گاندھی میدان میں منعقد ریلی میں امید سے
زیادہ بھیڑ امڑنے پر بھیڑ کو پولیس کو کنٹرول کرنے میں پولیس کوکافی پریشانی اٹھانی پڑی ۔ اسٹیج پر بھی ہلکی جھڑپ ہوئی حالانکہ موجودکارکنان وپولیس نے فوری طورسے قابو بھی پالیا لیکن کچھ دیر کے لئے اسٹیج پرافراتفری کاماحول قائم ہوگیا تھا
Conclusion:واضح ہوکہ سی پی آئی کے جلسہ عام میں توقع سے زیادہ بھیڑنے سی اے اے واین آرسی اور این پی آر کے مخالفین کے حوصلے بلند کردیا ہے ۔منگل کو سی پی آئی کے جلسہ میں امڑی بھیڑ پارٹی کے لئے خوش آئندرہاکیونکہ یہاں سی پی آئی کی سیاسی زمین نہیں ہے
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.