بھاگلپور شہر کے شاہ جنگی علاقے کے حبیب پور چوک سے شاہ جنگی میلا میدان تک لوگوں کا جم غفیر ہجوم دیکھنے کو ملا۔
مظاہرین اپنے ہاتھوں میں بینر اور پوسٹر لیے ہوئے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف نعرے بلند کررہے تھے۔
مظاہرین سے نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے بات چیت کی۔اس دوران نے انہوں نے حکومت کے خلاف سخت ناراضگی ظاہر کی اور سی اے اے کو فوراً واپس لینے کا مطالبہ کیا۔