ETV Bharat / state

'حکومت انصاف کے نام پر آواز کو دبا رہی ہے'

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کی مخالفت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کی مخالفت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 6:02 PM IST

دراصل بھبھوا، درگاٶتی کے بعد آج چین پور بلاک ہیڈ کوارٹر پر شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا۔

شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کی مخالفت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا

یہ مظاہرہ چین پور جامع مسجد سے شروع ہو کر بی ڈی او دفتر تک پہونچا۔ بی ڈی او کو میمورنڈم بھی سونپا گیا۔

یہ مظاہرہ 'بھیم آرمی اور ڈاکٹر امبیڈکٹر اسٹوڈنٹ آف انڈیا مسلم اکھاڑا' چین پور کے بینر تلے نکالا گیا۔

اس موقع پر بڑی تعداد میں عوام ہاتھوں میں تختی کے ساتھ سی اے اے واپس لو، ہندستانی آٸین سے مت کرو کھلواڑ، نہیں چاہیۓ ملک کو بانٹنے والا کالا قانون، جیسے نعروں کے ساتھ مظاہرہ کیا گیا۔

اس موقع پر سید اشفاق ببلو نے کہا کہ' حکومت انصاف کے نام پر آواز کو دبا رہی ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، پٹنہ یونیورسیٹی، جامعہ یونیورسیٹی،جواہر لال یونیورسیٹی میں اسٹوڈنٹ پر ہوئے ظلم برداشت نہیں کیے جائیں گے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'آواز اٹھانے والوں پر ظلم حکومت ہند کے اشارہ پر ہو رہا ہے۔'

اس موقع پر ستیش کمار، بٹٹو تیواری، بلال خان، احمد خان، وقار ساحل وغیرہ موجود تھے۔

Intro:[12/18, 13:10] ETV Bharat Kaimur: کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع میں NRCاور CAB کی مخالفت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ بھبھوا۔درگاٶتی کےبعد آج چین پور بلاک ہیڈ کوارٹر میں زبردست مظاہرہ ہوا۔یہ مظاہرہ چین پور جامع مسجد سے شروع ہو کر بی ڈی او دفتر تک پہونچا۔ اور بی ڈی او کو میمورنڈم سونپا۔ مظاہرہ بھیم آرمی۔ڈاکٹر امبیڈکٹر اسٹوڈنٹ آف انڈیا۔ مسلم اکھاڑا چین پور کے بینر تلے نکالا گیا۔اس موقع پر بڑی تعداد میں اتری عوام ہاتھوں میں تختی کے ساتھ مظاہرہ کیا۔اور NRC ۔CAB واپس لینے کی مانگ کی۔ ملک کو مت بانٹو۔یہ ملک میرا ہے اور تمہارا بھی۔ہندستانی آٸین سے مت کرو کھلواڑ۔نہیں چاہیۓ ملک کو بانٹنے والا کالا قانون۔ نہیں چاہیۓ ۔جیسے نعروں سے چین پور گونج اٹھا۔
اس موقع پر اورنگ زیب خان اور سیداشفاق ببلو نے کہا کی حکومت انصاف کے نام پر آواز کو دبا رہی۔علی گڑھ۔کی مسلم یونی ورسٹی۔پٹنہ یونیورسیٹی۔دہلی کے جامعہ یونیورسیٹی۔جواہر لال یونیورسیٹی میں اسٹوڈنٹ پر ہوۓ ظلم برداشت نہیں ہے۔آواز اٹھانے والوں پر پولس کا قہر حکومت ہند کے اشارہ پر ہو رہا ہے۔اس موقع پر ستیش کمار۔بٹٹو تیواری۔۔بلال خان۔زکی اللاہ قادری۔دیواکر رام۔ارشاد حاشمی حمیل خان۔نیازالدین انصاری۔افضل خان۔سجن خان۔صاحب زماں خان۔جمیل احمد خان۔وقار ساحل وغیرہ موجود تھے۔Body:این آر سیConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.