ETV Bharat / state

Oath Against Liquor: پولیس اہلکاروں نے شراب بندی مہم کو کامیاب بنانے کا حلف لیا - شراب بندی مہم

ڈی ایس پی کمار سمت کی قیادت میں پولیس اہلکاروں نے بہار میں شراب بندی مہم Anti-Liquor Campaign کو کامیاب بنانے اور تا حیات شراب سے متعلق کسی بھی طرح کی سرگرمیوں میں کسی بھی صورت میں شامل نہیں ہونے کا حلف Anti-Liquor Oath اٹھایا۔ ڈی ایس پی بینی پور دفتر احاطہ میں یہ تقریب منعقد کی گئی۔

Oath Against Liquor: پولیس اہلکاروں نے شراب بندی مہم کو کامیاب بنانے کا حلف لیا

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 9:04 PM IST

ریاست بہار کے دربھنگہ میں پولیس اہلکاروں نے شراب بندی مہم Anti-Liquor Campaign کو کامیاب بنانے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ شراب بندی مہم کو کامیاب بنانے کی اس تقریب میں ڈی ایس پی بینی پور کی قیادت میں پولیس اہلکار نے حلف لیا۔

Oath Against Liquor: پولیس اہلکاروں نے شراب بندی مہم کو کامیاب بنانے کا حلف لیا
Oath Against Liquor: پولیس اہلکاروں نے شراب بندی مہم کو کامیاب بنانے کا حلف لیا

ڈی ایس پی کمار سمت کی قیادت میں دفتر میں تعینات پولیس اور اہلکار نے بہار میں شراب بندی مہم کو کامیاب بنانے اور تا حیات شراب سے متعلق کسی بھی طرح کی سرگرمیوں میں کسی بھی صورت میں شامل نہیں ہونے کا حلف اٹھایا۔ ڈی ایس پی بینی پور دفتر احاطہ میں یہ تقریب منعقد کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Nitish Kumar on Alcohol: نتیش کمار نے شراب بندی کے خلاف سختی کرنے کا دیا حکم

اس تقریب میں ڈی ایس پی بینی پور کے ریڈر پون کمار، بھگوان سنگھ، کرشن کمار، پوجا سنگھ، برندر کمار، بملیش کمار سنگھ سمیت متعدد پولیس اہلکار موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.