ETV Bharat / state

لاک ڈاٶن کے دوران پولس کی سختی

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں لاک ڈان کے باوجود لوگ سڑکوں پر نظر آئے، جس کی وجہ سے پولیس کو سختی کرنی پڑی۔

police lathi charge in during lockdown in kaimur
لاک ڈاٶن کے دوران پولس کی سختی
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 9:36 AM IST

اس دوران پولیس نے متعدد افراد کی پٹائی تو کہیں اٹھ بیٹھ بھی کرا رہی ہے۔

police lathi charge in during lockdown in kaimur
لاک ڈاٶن کے دوران پولس کی سختی

لاک ڈاون کو پوری طرح کامیاب بنانے کے لۓ کیمور پولس پوری طرح سختی پر اتر آئی ہے۔

سڑکوں اور گھروں سے باہر بے وجہ گھومنے والوں کی پٹائی کی جا رہی ہے۔

اس کے باوجود بھی لوگ باز نہیں آرہے ہیں۔

پولس کے جاتے ہی خاص کر نوجوانوں کا طبقہ ہنگامہ کر رہے کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے زریعہ پورے ملک میں سختی سے لاک کی ہدایت کے بعد ضلع کے شہری علاقوں میں اسکا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

لیکن دیہی علاقوں میں کوٸ تعمیل کرتا دکھائی نہیں پڑ رہا ہے۔

خاص کر ضلع ہیڈ کوارٹر بھبھوا سے متصل لب روڈ بسے گاٶں کے لوگوں پر اس کا اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔

جب کہ ان علاقوں میں پولس انتظامیہ کٸ بار چتاٶنی دے کر گھروں میں رہنے کی ہدایت بھی دی ہے۔

خطرناک وبا کے چین کے توڑنے کے لۓ وزیر اعظم کے زریعہ پورے ملک کی عوام کو گھروں میں رہنے اور بالکل ہی باہر نہ نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

اس پابندی کو کامیاب بنانے کے لۓ کیمور پولس ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

لاک ڈاٶن کا اثر بھبھوا کی سڑکوں پر تو دکھ رہا لیکن گلی محلوں میں نہیں ۔بازاریں بند ہیں لیکن گلیاں خوشحال ہیں۔

حالانکہ پولس کی سختی کے باوجود لوگ سڑکوں پر بھی گھومتے دکھاٸ پڑ رہے ہیں۔لاک بندی پوری طرح سے کامیاب رہے اس کے لیے کیمور پولس سختی بھی برت رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.