ETV Bharat / state

بہار: لوٹ کے معاملے میں دو جرائم پیشہ گرفتار - دو جرائم افراد فیروز اور اشرف کوگرفتار کیا ہے۔

ریاست بہار کے پورنیہ ضلع کے جلال گڑھ تھانہ علاقے میں ہوئے لوٹ کے معاملے میں پورنیہ پولس نے ارریہ پولس کے تعاون سے دو جرائم ہیشہ افراد فیروز اور اشرف کوگرفتار کیا ہے۔

لوٹ معاملے میں دوشخص گرفتار
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 2:10 PM IST

اطلاع کے مطابق یہ معاملہ جلال گڑھ کے بسنت گاؤں کا ہے جہاں گزشتہ دنوں ایک لوٹ کا بڑا معاملہ سامنے آیا تھا. اس کے بعد سے ہی پورنیہ پولس مسلسل ارریہ پولس کے رابطے میں تھی جس کے بعد آج ارریہ پولیس کے تعاون سے پورنیہ پولیس نے دو ملزمین کو گرفتا کیا ہے۔

دونوں کو آر ایس تھانہ واقع رجوکھر بستی میں چھاپے ماری کرکے گرفتار کیا گیا ہے اشرف کے پاس سے لوٹا ہوا سامان پسٹل اور کارتوس بھی برآمد ہوا ہے.

لوٹ معاملے میں دوشخص گرفتار۔ویڈیو

گرفتاری کے بعد اشرف کو جلال گڑھ پولس اپنے ساتھ لے گئی جبکہ فیروز کو ویرون نگر تھانہ کی پولس نے حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کر رہی ہے ۔

ٹاؤن ڈی ایس پی کمار دیوندر سنگھ نے بتایا کہ اشرف کے خلاف اس سے پہلے بھی مختلف تھانوں میں آدھا درجن سے زائد جرائم کے معاملے درج ہے، جبکہ فیروز کے خلاف 2010 میں چوری کا ایک معاملہ درج ہوا تھا۔

Intro:لوٹ کانڈ معاملے میں دو گرفتار

ارریہ : گزشتہ دنوں پورنیہ ضلع کے جلال گڑھ تھانہ حلقہ میں ہوئے لوٹ معاملے کا خلاصہ ارریہ میں ہوا جہاں پورنیہ کی پولس نے ارریہ پولس کے تعاون سے دو جرائم فیروز اور اشرف نامی شخص لوٹے گئے سامان کے ساتھ گرفتار کیا. معاملہ جلال گڑھ کے بسنت گاؤں کا ہے جہاں گزشتہ دنوں ایک لوٹ کا بڑا معاملہ سامنے آیا تھا. جس کے بعد سے پورنیہ کی پولس مسلسل ارریہ پولس کے رابطے میں تھی اور آج پھر ارریہ پولس کے تعاون سے ہی دونوں مجرم پولس کے ہتھے چڑھ گیا.

Body:دونوں کو آر ایس تھانہ واقع رجوکھر بستی میں چھاپہ ماری کر گرفتار کیا گیا، دونوں ایک گھر میں چھپا ہوا تھا، اشرف کے پاس سے لوٹا ہوا سامان اور ایک پسٹل و کارتوس بھی برآمد کیا گیا. دونوں ارریہ کے سسونا گاؤں کے رہنے والے ہیں. گرفتاری کے بعد اشرف کو جلال گڑھ کی پولس اپنے ساتھ لے گئی جبکہ فیروز کو ویرون نگر تھانہ کی پولس نے معاملہ درج کر اپنے حراست میں لے کر چلی گئی.

Conclusion:ٹاؤن ڈی ایس پی کمار دیوندر سنگھ نے بتایا کہ اشرف کے خلاف اس سے پہلے بھی مختلف تھانوں میں نصف درجن سے زائد کرائم کرنے کا معاملہ درج ہے، جبکہ فیروز کے خلاف 2010 میں چوری کا ایک معاملہ درج ہوا تھا، اس گرفتاری آپریشن میں نگر تھانہ کے ایس ایچ او کنگ کندن سمیت پولس اہلکار مستعد تھی.

بائٹ...... کمار دیوندر سنگھ ، ایس ڈی پی او. ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.