ETV Bharat / state

دربھنگہ: بچہ چور گروہ کا انکشاف

author img

By

Published : Nov 8, 2019, 7:54 PM IST

سیٹی ایس پی دربھنگہ یوگیندر کمار نے کہا کہ اس گروہ کے تار دربھنگہ، سمستی پور، مدھوبنی، اور پڑوسی ملک نیپال سے جڑے ہوئے ہے۔

دربھنگہ: پولیس نے بچہ چور گروہ کا کیا انکشاف، سات افراد گرفتار

بھارت کی ریاست بہار کے دربھنگہ علاقہ میں پولیس نے سیٹی ایس پی دربھنگہ یوگیندر کمار کی قیادت میں ہیومن ٹریفکنگ گینگ کا انکشاف کرتے ہوئے اغوا گئے گئے تین بچیوں کے ساتھ سات افراد کو اب تک گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اس ریکٹ کو بے نقاب کرنے میں جمالپور تھانہ انچارج طاریق انور کا بھی اہم رول رہا ہے۔

اس معاملہ سے متعلق ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے سیٹی ایس پی دربھنگہ یوگیندر کمار نے کہا کہ اس گروہ کے تار دربھنگہ، سمستی پور، مدھوبنی، اور پڑوسی ملک نیپال سے جڑے ہوئے ہے۔

آپکوں بتا دیں کہ یہ گرفتاریاں دربھنگہ کے بیرول تھانہ میں درج مقدمہ نمبر 212/19 کے سلسلہ میں ہوئیں ہیں۔ گرفتار کئے گئے ملازمین میں سونو کمار ولد پرمود کامتی ساکن ہاسو پور تھانہ کھانپور سمستی پور، روہت کمار، مدھوبنی، خوشبو خاتون ضلع مدھوبنی، کنچن دیوی ضلع مدھوبنی، رنجیت پودار ضلع مدھوبنی، روشن دیوی سمستی پور، سنیل کمار مدھوبنی کے نام شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے پاس سے پانچ موبائل، آٹھ ہزار روپے نقد، ایک اے ٹی ایم، ایک پین کارڈ اور تین بچیوں کو برآمد کیا گیا ہے۔

غور طلب ہے کہ گرفتار شدہ خاتون کنچن دیوی پر مدھوبنی کے خاتون تھانہ میں پہلے سے ہی جسم فروشی کا ایک مقدمہ درج ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق اس گروہ کی گرفتاری کے لئے جمالپور تھانہ، راج نگر تھانہ اور خاتون تھانہ کی ایک مشترکہ ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔

پولیس نے مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر مشکوک مقامات پر چھاپے مار کر کنچن دیوی اور دیگر ملزمان کو گرفتار کر کے دربھنگہ لایا جہاں پوچھ تاچھ کے دوران خوشبو خاتون بچہ چوری کرنے کی بات تسلیم کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ یہ لوگ جسم فروشی کی آڑ میں بچہ چور گروہ چلا رہے تھے، جس کی ماسٹر مائنڈ کنچن دیوی، روشن دیوی، رنجیت پودار اور سنیل کمار ہیں۔

ادھر سیٹی ایس پی دربھنگہ نے شُبہ ظاہر کیا ہے کہ ملزمین اغوا کئے گئے بچوں سے جسم فروشی کا کاروبار کرواتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمین سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہیں اور بہت جلد اس سلسلہ میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

Intro:دربھنگہ پولیس نے سیٹی ایس پی دربھنگہ یوگیندر کمار قیادت میں ہیومن ٹریفکنگ گینگ کا انکشاف کرتے ہوئے چوری ہوئے تین بچوں کے ساتھ سات لوگوں کو اب تک گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اس ریکٹ کو پکڑنے میں جمالپور تھانہ انچارج تارق انور کا بھی اہم رول رہا ہے اس متعلق ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے سیٹی ایس پی دربھنگہ یوگیندر کمار نے کہا کہ اس گروہ کے تار دربھنگہ، سمستی پور، مدھوبنی، اور پروسی ملک نیپال سے جرے ہوئے ہیں، دراصل دربھنگہ کے بیرول تھانہ میں درج مقدمہ نمبر 212/19 کے معاملے میں گرفتار ہونے والوں میں سونو کمار ولد پرمود کامتی ساکن ہاسو پور تھانہ کھانپور سمستی پور ،روہت کمار، مدھوبنی، ایک خاتون خوسبو خاتون ضلع مدھوبنی، کنچن دیوی ضلع مدھوبنی، رنجیت پودار ضلع مدھوبنی، روشن دیوی سمستی پور، سنیل کمار مدھوبنی کے نام شامل ہیں، ان گرفتار شخص کے پاس سے پانچ موبائل، آٹھ ہزار روپیہ، ایک اے ٹی ایم ایک پین کارڈ، اور تین بچیوں کو برآمد کیا گیا ہے، وہیں گرفتار کنچن دیوی پر مدھوبنی کے خاتون تھانہ میں قبل سے بھی جشم فروسی معاملہ میں مقدمہ درج ہے، اس گروہ کا خلاصہ بیرول تھانہ کانڈ 212/19 کی مدعیہ رادھا دیوی کے نساندہی پر ہوا - اس گروہ کی گرفتاری کے لئے جمالپور تھانہ، راج نگر تھانہ اور خاتون تھانہ کے ساتھ ایک ٹیم تسکیل دیکر ایک ہی وقت پر مشکوک مقامات پر چھاپے مار کر مزکورہ کنچن دیوی اور دونوں شوہر اور دیگر ملزمان کو گرفتار کر دربھنگہ لایا گیا جہاں سختی سے پوچھ گچھ کے بعد خوسبو خاتون نے مدعیہ کے بچے کی چوری کرنے کی بات تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ مزکورہ لوگوں کے ساتھ ملکر جسم فروشی کی آر میں بچہ چور گروہ چلا رہے تھے، جس کی ماسٹر مائنڈ کنچن دیوی، روشن دیوی، رنجیت پودار اور سنیل کمار ہیں انہیں کے اشارے پر ہم لوگ بچہ چوری کرتے تھے اور انکو لاکر دیتے تھے اور یہ لوگ موٹی رقم لیکر ان بچوں کو فروخت کر دیتے ہیں، وہیں سیٹی ایس پی دربھنگہ نے اس بات سے انکار نہیں کیا کہ یہ گرفتار لوگ بچوں سے بھی جسم فروشی کا کام کرواتے ہیں، وہیں اس گروہ کے اور بھی ممبر باقی ہو سکتے ہیں اور بھی کئ باتیں ابھی سامنے آ سکتی ہیں پولیس ابھی بھی اس گروہ سے ملے سبوت اور دیگر چیزوں پر نظر رکھ رہی ہے، وہیں اس گروہ کا انکساف کرنے میں نمایاں رول ادا کرنے کے لئے جمالپور تھانہ انچارج تارق احمد کو بھی اعجاز سے نوازے جانے کی بات کہی - -

Body:نوٹ - - برآمد بچیوں کا چہرہ دھک دیا جائے -

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.