ETV Bharat / state

کولڈ ڈرنک کی دوکان سے شراب برآمد، چھ گرفتار

author img

By

Published : Nov 22, 2019, 12:42 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ٹھنڈی مشروبات کی ایک دوکان سے پولیس نے غیر ملکی شراب کے ساتھ چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

کولڈرنگ دوکان سے شراب برآمد

اطلاع کے مطابق گیا شہر کے کوتوالی تھانہ حدود میں پریم ٹاکج کے پاس واقع منوج کمار کی کولڈرنگ کی دوکان سے پولیس نے غیرملکی شراب کی درجنوں بوتلیں برآمد کی ہے، جبکہ دکاندار منوج کمار فرار ہونے میں کامیاب رہا۔

کولڈرنگ دوکان سے شراب برآمد
کولڈرنگ دوکان سے شراب برآمد
واضح رہے کہ گیا پولیس کے ذریعے شراب تسکری کے خلاف چلائی جا رہی مہم میں باگیشوری ریلوے گمٹی کے پاس دیررات پولیس کی چھاپے ماری میں کافی مقدار میں ملکی، اورغیرملکی شراب برآمد کی گئی ہے، ساتھ ہی پولیس نے یہاں سے چھ لوگوں کوگرفتار بھی کیا ہے ۔
کولڈرنگ دوکان سے شراب برآمد
کولڈرنگ دوکان سے شراب برآمد

جس میں باگیشوری لوکوکالونی کا گوروکمار، شیام لال، رنجیت کمار، بہاری مانجھی، رانا گپتا اور سونوکمار شامل ہیں،جنہیں آج کورٹ میں پیشی کے بعد جیل بھیج دیاجائےگا۔

کولڈرنگ دوکان سے شراب برآمد
کولڈرنگ دوکان سے شراب برآمد

کوتوالی تھانہ انچارج راماکانت تیواری نے بتایا کہ ان کے پاس سے دوسو ایم ایل کی چودہ سو شراب کی پاوج ، انپیریل بلو کی 92عدد غیرملکی شراب کی بوتل، 37 لیڈر غیرملکی شراب، 338 دیسی شراب کے علاوہ ایک موٹرسائیکل اور موبائل فون برآمد کئے گئے ہیں۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک کولڈرنگ کی دوکان سے پولیس نے شراب برآمد کیا ہے ۔جبکہ دوسری جگہ چھاپے ماری میں پولیس نے شراب کے ساتھ چھ افراد کو گرفتار کیا ہے Body:گیا شہر کے کوتوالی تھانہ حدود کے پریم ٹاکج کے پاس واقع منوج کمار کی کولڈرنگ کی دوکان سے غیرملکی شراب کی درجنوں بوتلیں برآمد کی گئی ہیں ۔حالانکہ دوکاندار منوج کمار پولیس کی گرفت سے باہر ہے ۔پولیس کے ذریعے شراب تسکری کے خلاف چلائی گئی سرچ مہم میں باگیشوری ریلوے گمٹی کے پاس دیررات کوچھاپے ماری میں کافی مقدار میں ملکی وغیرملکی شراب برآمد کی گئی ہے ۔ساتھ ہی پولیس نے یہاں سے چھ لوگوں کوگرفتار بھی کیا ہے ۔ جس میں باگیشوری لوکوکالونی کا گوروکمار ، شیام لال ، رنجیت کمار ، بہاری مانجھی ، رانا گپتا اور سونوکمار شامل ہے ۔جنہیں آج کورٹ میں پیشی کے بعد جیل بھیج دیاجائیگاConclusion:تھانہ انچارج کوتوالی راماکانت تیواری نے بتایا کہ انکے پاس سے دوسو ایم ایل کی چودہ سو شراب کی پاوج ، انپیریل بلو کی ٩٢ عدد غیرملکی شراب کی بوتل ، ٣٦ لیڈر غیرملکی شراب ، ٣٢٨ دیسی شراب کے علاوہ ایک موٹرسائیکل اور موبائل فون برآمد کئے گئے ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.