ETV Bharat / state

کیمور: دیسی اصلحہ کے ساتھ ایک شخص گرفتار

چھاپہ ماری کے دوران موقع سے ایک دیسی اصلحہ و دو کارتوس کے ساتھ جراٸم پیشہ شخص کو گرفتار کر لیا۔

دیسی اصلحہ کے ساتھ ایک شخص گرفتار
دیسی اصلحہ کے ساتھ ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 11:05 PM IST

ریاست بہارکے کیمور ضلع کے کدرا تھانہ حلقہ میں پولس نے چھاپہ ماری کے دوران دیسی اصلحہ کے ساتھ ایک شخص گرفتار کر لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کدرا تھانہ افسر رڑویر کمار کو خفیہ اطلاع ملی تھی کے کچھ لوگ کسی جراٸم کی واردات کو انجام دینے کی غرض سے جمع ہو رہے ہیں۔

دیسی اصلحہ کے ساتھ ایک شخص گرفتار
دیسی اصلحہ کے ساتھ ایک شخص گرفتار

اسی دوران پولیس نے مستعدی دکھاتے ہوئے تھانہ افسر رڑویر کمار، سب انسپکٹر سریندر کمار کے ساتھ بجریاں موضع میں چھاپہ ماری کی۔

چھاپہ ماری کے دوران موقع سے ایک دیسی اصلحہ و دو کارتوس کے ساتھ جراٸم پیشہ شخص کو گرفتار کر لیا۔

گرفتارشدہ شخص کدرا تھانہ حلقہ کا ہی بجر ڈیہاں موضع کا باشندہ بتایا جارہا ہے جسکا نام راجیش کمار ولد راج گریہ رام ہے۔

اس سے متعلق موہنیاں ایس ڈی پی او رگھوناتھ سنگھ نے موباٸل پر جراٸم پیشہ شخص کی گرفتاری کی تصدیق کی اور کہا کی گرفتارشدہ شخص سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔

Intro:کدرا پولس نے ایک کو کٹٹہ کے ساتھ کیا گرفتار

کیمور۔ریاست بہارکے کیمور ضلع کے کدرا تھانہ حلقہ سے ایک خبر سامنے آرہی ہے۔کدرا پولس نے چھاپہ ماری کے دوران دیسی اصلحہ کے ساتھ ایک کو گرفتارکرنے می کامیابی حاصل کی۔

موصولہ جانکاری کے مطابق کدرا تھانہ افسر رڑویر کمار کو خفیہ اطلاع ملی تھی کے کچھ لوگ کسی جراٸم کی واردات کو انجام دینے کی غرض سے جمع ہو رہے ہیں تبھی تھانہ افسر رڑویر کمار سب انسپکٹر سریندر کمار کے ساتھ بجریاں موضع میں چھاپہ ماری کی ۔ چھاپہ ماری کے دوران موقع سے ایک دیسی اصلحہ و دو کارتوس کے ساتھ جراٸم پیشہ کو گرفتار کیا۔ گرفتار جراٸم پیشہ کدرا تھانہ حلقہ کا ہی بجر ڈیہاں موضع کا باشندہ بتایا جاتا ہے جسکا نام راجیش کمار ولد راج گریہ رام ہے۔
اس متعلق موہنیاں ایس ڈی پی او رگھوناتھ سنگھ نے موباٸل پر جراٸم پیشہ کی گرفتاری کی تصدیق کی اور کہا کی گرفتار جراٸم پیشہ سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔اصلحہ کہاں سے آیا اور کس طرح کی جراٸم کی واردات دینے کی اسکیم بنا رہا تھا۔Body:گرفتارConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.