ETV Bharat / state

مودی نے رام ولاس پاسوان کو خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : Jul 5, 2021, 11:53 AM IST

لوک جن شکتی پارٹی کے بانی اور کئی مرتبہ مرکزی وزیر رہے آنجہانی رام ولاس پاسوان کے یومِ پیدائش پر وزیراعظم نے یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کمی محسوس ہوتی ہے۔

NAT-HN- PM Modi pays tribute to Ram Vilas Paswan-DESK
مودی نے رام ولاس پاسوان کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر اور لوک جن شکتی پارٹی کے رہنما رام ولاس پاسوان کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

  • Today is the birth anniversary of my friend, late Ram Vilas Paswan Ji. I miss his presence greatly. He was one of India’s most experienced Parliamentarians and administrators. His contributions to public service and empowering the downtrodden will always be remembered.

    — Narendra Modi (@narendramodi) July 5, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
NAT-HN- PM Modi pays tribute to Ram Vilas Paswan-DESK
وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹ۔۔۔۔۔

پیر کو ایک ٹویٹ پیغام میں مسٹر مودی نے کہا ، "آج میرے دوست آنجہانی رام ولاس پاسوان جی کا یومِ پیدائش ہے۔ مجھے ان کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ وہ ملک کے سب سے تجربہ کار پارلیمنٹیرین اور ایڈمنسٹریٹر تھے۔ عوامی خدمت اور پسماندہ طبقات کو با اختیار بنانے کے کام میں ان کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: یوم پیدائش: سیاسی موسم سے مشہور رام ولاس پاسوان

قابلِ ذکر ہے کہ مسٹر پاسوان نے مودی حکومت کے دونوں دور حکومت میں وزیر کی حیثیت سے کام کیا تھا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.