ETV Bharat / state

کورونا کو ہرا کر گھر لوٹی پنکی - کورونا سے مونگیر کے ایک نوجوان کی موت ہو گئی تھی

کورونا وائرس سے متاثر شرمن ہسپتال کی نرس پنکی نے کورونا کو ہراکر آج اپنے گھر واپس لوٹ گئی

کورونا کو ہرا کر گھر لوٹی پنکی
کورونا کو ہرا کر گھر لوٹی پنکی
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 5:19 PM IST

ریاست بہار سے آج ایک راحت بھری خبر آئی. ہے، کورونا وائرس سے متاثر كھیمنيچك میں واقع شرمن ہسپتال کی نرس کورونا کو ہراکر آج گھر لوٹ گئی ۔

بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ دنوں کورونا وائرس کی وجہ مونگیر کے ایک نوجوان کی موت ہو گئی تھی، جو قطر سے واپس لوٹا تھا، جس کا بلڈ پریشر شرمن ہسپتال کی نرس پنکی نے چیک کیا تھا ،اس کے بعد نرس بھی کورونا مثبت پائی گئی تھی ۔

کورونا کو ہرا کر گھر لوٹی پنکی
کورونا کو ہرا کر گھر لوٹی پنکی

پنکی پٹنہ کے سنپت چك مانپور بیریا کی رہائشی ہے، وہ گذشتہ 9 روز سے این ایم سی ایچ ہسپتال میں متقل تھی ،آج اس کی رپورٹ منفی آنے کے بعد ہسپتال کے جانب سے اسے فارغ کر دیا گیا ہے،

اس خبر سے پنکی کے خاندان اور گاؤں مانپور بیریا سمیت ارد گرد کے علاقے کے لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے.

واضح رہے کہ گزشتہ 20 مارچ کو قطر سے لوٹے مونگیر کے ایک نوجوان میں کورونا مثبت پایا گیا تھا ،بعد میں جس کی پٹنہ ایمس موت ہو گئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.