ETV Bharat / state

بھاگلپور: ووٹرز کا ملا جلا ردعمل

author img

By

Published : Nov 3, 2020, 7:32 PM IST

ملک میں ذات پات کی سیاست کوئی نئی بات نہیں ہے، جہاں لوگ اپنے بنیادی مسائل کو نہ دیکھ اسے بنیاد بناکر ووٹ دیتے ہیں۔

ووٹرز کا ملا جلا ردعمل
ووٹرز کا ملا جلا ردعمل

اور یہ رواج شمالی بھارت خاص طور پر بہار میں کچھ زیادہ ہی ہے جہاں لوگ اپنے ذات کے لوگوں کو ووٹ دینے میں سبقت لے جاتے ہیں۔

تاہم 2020 کا بہار اسمبلی انتخابات 2020 میں ایسا کچھ دیکھنے میں نہیں آ رہا ہے۔

ووٹرز کا ملا جلا ردعمل

مزید پڑھیں:تیجسوی یادو پر املاک چھپانے کا الزام

اس بار لوگ ذات و مذہب سے بالاتر ہوکر بے روزگاری، مہنگائی اور بدعنوانی کے خاتمہ کے لیے ووٹ کرنے کی بات کر رہے ہیں۔

دوسرے مرحلہ کی 94 سیٹوں کی پولنگ کے ساتھ بھاگلپور میں بھی باقی بچی 5 سیٹوں پر آج ووٹ ڈالے گئے۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے اقلیتی آبادی والےعلاقے چمپانگر کا دورہ کیا۔

جہاں بنکروں کی کثیر آبادی ہے اور وہاں لوگوں سے بات چیت کی اور ان کے من کی بات جاننےکی کوشش کی۔

ووٹرز نے مختلف قسم کے ردعمل پیش کئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.