ETV Bharat / state

'جو کام کرے گا وہی راج کرے گا' - سشیل کمار مودی

ریاست بہار کے نائب وزیراعلی سشیل کمار مودی نے کہا کہ اس مرتبہ عام انتخابات میں رائے دہندگان نے ذات پات کو بالائے طاق رکھ کر بی جے پی کو ووٹ دیا ہے۔

ریاست بہار کے نائب وزیراعلی سشیل کمار مودی
author img

By

Published : May 26, 2019, 2:10 PM IST

سشیل کمار مودی نے کہا کہ 2014 کے عام انتخابات میں مودی لہر تھی تو اس مرتبہ سونامی تھی۔

ریاست بہار کے نائب وزیراعلی سشیل کمار مودی ، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ نتیش کمار سے اتحاد ہونے کے بعد ریاست میں بی جے پی مزید مضبوط ہوئی ہے اور بہار کی عوام نے نریندر مودی اور نتیش کمار کے کام کو دیکھتے ہوئے انہیں ووٹ گٹھ بندھن کو و وٹ دیا ہے۔

سشیل کمار مودی نے کہا کہ 2020 کے اسمبلی انتخابات میں ریاست میں بی جے پی اور جے ڈی یو کو بڑی کامیابی ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ بہار کی عوام نے ثابت کر دیا کہ جو کام کرے گا وہی راج کرے گا، اور رائے دہندگان نے ذات پات سے اٹھ کر ووٹ دیا ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.