ETV Bharat / state

'اپوزیشن کا کمزور ہونا جمہوریت کے لیے خوش آئند نہیں' - reaction

پارلیمانی انتخابات میں این ڈی اے نے ایک بار پھر شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، این ڈی اے کا شاندار مظاہرہ گیا کے دانشوروں کے گلے نہیں آرہا ہے۔

اپوزیشن کا کمزور ہونا جمہوریت کے لیے اچھا نہیں
author img

By

Published : May 23, 2019, 9:11 PM IST

شہر کے مشہور ڈاکٹر فراست حسین کا ماننا ہے کہ اپوزیشن کا کمزور ہونا جمہوریت کے لیے صحت مند رجحان نہیں ہے۔

اپوزیشن کا کمزور ہونا جمہوریت کے لیے اچھا نہیں

جمیعت علماء ہند گیا کے نائب سکریٹری نے کہا کہ یہ موقع اپنے عمل کی جانب نگاہ اور صبر کرنے کا ہے۔

Intro:اپوزیشن کا کمزور ہونا جمہوریت کے لیے اچھا نہیں: ڈاکٹر فراست

پارلیمانی انتخابات میں این ڈی اے نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

Body:پارلیمانی انتخابات میں این ڈی اے کا شاندار مظاہرہ گیا کے دانشوروں کے گلے نہیں آرہا ہے۔

شہر کے مشہور ڈاکٹر فراست حسین کا ماننا ہے کہ اپوزیشن کا کمزور ہونا جمہوریت کے لئے اچھا نہیں ہے۔

وہیں چند ایسے ای وی ایم کا کمال مان رہے ہیں۔

جمیعت علماء ہند گیا کے نائب سکریٹری نے کہا کہ یہ موقع اپنے عمل کی جانب نگاہ اور صبر کرنے کا ہے۔

بائٹ
ڈاکٹر فراست حسین
سید حسین رضا کاظمی: وکیل
محمد فردوس احمد: ریاستی صدر، راشٹریہ علما کاؤنسل
مولانا محمد عکرمہ: نائب سیکریٹری، جمیعت علمائے ہند، گیا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.