ETV Bharat / state

اساتذہ کے ناموں کو ووٹر لسٹ میں شامل کرنے کی ہدایت

پٹنہ ہائی کورٹ نے آج ریاستی الیکشن کمیشن کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر امبیڈکر یونیورسٹی سے فہرست منگواکر اہل رائے دہندگان کے ناموں کو ووٹر لسٹ میں شامل کرنے کی ہدایت دی۔

اساتذہ کے ناموں کو ووٹر لسٹ میں شامل کرنے پٹہ ہائیکورٹ کی ہدایت
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 6:00 PM IST

پٹنہ ہائیکورٹ نے ترہت (tirhut) سب ڈویژن اساتذہ انتخابی حلقہ میں پرائیویٹ بی ایڈ کالج، ڈی ایل ایڈ کالج سمیت دوسرے کالجوں کے اساتذہ کا نام ووٹر لسٹ میں شامل نہ ہونے کے معاملہ میں سماعت کرتے ہوئے یہ فیصلہ سنایا ہے۔

جسٹس موہت کمار شاہ نے ریاستی الیکشن کمیشن کو ہدایت دی کہ وہ بی آر امبیڈکر یونیورسٹی سے فہرست منگوا کر سبھی اہل رائے دہندگان کو ووٹر لسٹ میں شامل کرے۔

راجیو کمار کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے یہ فیصلہ دیا اس میں الزام لگایا گیا کہ مختلف کالجوں کے بہت سے اساتذہ کے نام چھوٹ گئے ہیں۔ اس معاملے پر دوبارہ سماعت 18 نومبر کو کی جائے گی۔

Intro:پٹنہ ہائی کورٹ نے آج ریاستی الیکشن کمیشن کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر امبیڈکر یونیورسٹی سے فرصت منگا کر سبھی اہل ووٹروں کو ووٹر لسٹ میں شامل کریں

Body:پٹنہ ہائیکورٹ نے ترہت (tirhut)سب ڈویژن اساتذہ انتخابی حلقہ میں پرائیویٹ بی ایڈ کالج ڈی ایل ایڈ کالج سمیت دوسرے کالجوں کے اساتذہ کا نام ووٹر لسٹ میں نہیں ہونے کے معاملے پر سماعت کی

جسٹس موہت کمار شاہ نے ریاستی الیکشن کمیشن کو ہدایت دی کہ وہ بی آر امبیڈکر یونیورسٹی سے فرصت منگوا کر سبھی اہل رائے دہندگان کو ووٹر لسٹ میں شامل کرے

راجیو کمار کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے یہ فیصلہ دیا اس میں الزام لگایا گیا کہ مختلف کالجوں کے بہت سے اساتذہ کے نام چھوٹ گئے ہیں اس معاملے پر دوبارہ سماعت 18 نومبر کو کی جائے گی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.