ETV Bharat / state

گیا میں آلودگی سے ہائی کورٹ برہم - گیا فلگو ندی میں بڑھتی ہوئی آلودگی

ریاست پٹنہ کے ضلع گیا میں سڑک کی بدترین حالت اور فلگوندی میں بڑھ رہی آلودگی کے معاملے پر پٹنہ ہائی کورٹ نے ضلع کے ڈی ایم میونسپل کمشنر اور قومی شاہراہ کے افسران کو طلب کیا۔

گیا کی فلگوندی میں آلودگی سے ہائی کورٹ سخت ناراض

author img

By

Published : Dec 4, 2019, 8:21 AM IST

سڑک کی بدترین حالت اور فلگوندی میں بڑھ رہی آلودگی سے متعلق ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے پٹنہ ہائی کورٹ نے سڑک کی تعمیر، آبی وسائل اور محکمہ سیاحت کے پرنسپل سیکریٹری کو عدالت میں طلب کیا ہے۔

گیا کی فلگوندی میں آلودگی سے ہائی کورٹ سخت ناراض
گیا کی فلگوندی میں آلودگی سے ہائی کورٹ سخت ناراض

چیف جسٹس سنجے کرول کی بینچ نے گورو کمار سنگھ کے ذریعے داخل کیے گئے مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کی۔ عدالت نے گیا کے ڈی ایم مونسپل کمشنر اور قومی شاہراہ کے افسران کو بھی طلب کیا ہے ۔

عدالت کو بتایا گیا کہ دارالحکومت پٹنہ سے گیا جانے والی سڑک کی حالت بہت بدترین ہے جس پر سفر کرنا انتہائی دشوار ہے۔ گیا اور بودھ گیا دونوں بین الاقوامی سیاحتی اور مذہبی مقام ہے، لیکن سیاحوں کی سہولت کے لئے کوئی بہتر انتظام نہیں ہے۔

عدالت نے فلگوندی میں بڑھ رہی آلودگی اور گندگی کو کافی سنجیدگی سے لیا ہے اور اس معاملے پر اگلی سماعت 9 دسمبر کو ہوگی۔

Intro:پٹنہ گیا سڑک کی بدترین حالت اور فلگوندی میں بڑھ رہے آلودگی کے معاملے پر پٹنہ ہائی کورٹ نے گیا کہ ڈی ایم میونسپل کمشنر اور قومی شاہرا کے افسران کو طلب کیا ہے

Body:پٹنہ گیا روڈ کی بدترین حالت اور فلگوندی میں بڑھ رہی آلودگی کے متعلق ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یے پٹنہ ہائی کورٹ نے تعمیرات سڑک آبی وسائل اور محکمہ سیاحت کے پرنسپل سیکریٹری کو عدالت میں طلب کیا ہے

چیف جسٹس سنجے کرول کی بینچ نے گورو کمار سنگھ کے ذریعے دائر مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کی عدالت نے گیا کے ڈی ایم مونسپل کمشنر اور قومی شاہراہ کے افسران کو بھی طلب کیا ہے عدالت کو بتایا گیا یا کہ دارالحکومت پٹنہ سے گیا جانے والی سڑک کی حالت بہت بدترین ہے جس پر سفر کرنا انتہائی دشوار ہوتا ہے گیا اور بودھ گیا بین الاقوامی سیاحتی اور مذہبی مقام ہے لیکن سیاحوں کی سہولت کے لئے کوئی بہتر نظم نہیں ہے

عدالت نے فلگوندی میں بڑھ رہی آلودگی اور گندگی کو کافی سنجیدگی سے لیا ہے معاملے پر اگلی سماعت 9 دسمبر کوکی جائے گی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.