ETV Bharat / state

پٹنہ ایرپورٹ پرحفاظتی اقدامات - پٹنہ ایرپورٹ

"ہم مسافروں کو پرواز کا محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ انفیکشن کے خطرے کو کم کرنے کے لئے حفاظتی اقدامات کیے جارہے ہیں۔"

پٹنہ ایرپورٹ پرحفاظتی اقدامات
پٹنہ ایرپورٹ پرحفاظتی اقدامات
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 4:50 AM IST

حکام پٹنہ ہوائی اڈے پر محفوظ، کوویڈ فری ماحول کو یقینی بنا رہے ہیں۔ پٹنہ کے جے پرکاش نارائن ایئرپورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ کی جارہی ہے، اور سماجی دوری کے اصولوں پر عمل کیا جارہا ہے۔

پٹنہ ایرپورٹ پرحفاظتی اقدامات

ائیر پورٹ کے ڈائریکٹر نے کہا ، "ہم مسافروں کو پرواز کا محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ انفیکشن کے خطرے کو کم کرنے کے لئے حفاظتی اقدامات کیے جارہے ہیں۔"

واضح رہے کہ حمل ونقل خدمات شروع ہونے کے بعد ایرپورٹز،بس اسٹیشنز، ریلوے پر کورونا وبا کے پھیلاو کو روکنے کے اقدامات کیے گئے ہیں، اور ساتھ میں عوام سے بھی ماسک کا استعمال کرنےاور سماجی دوری کو اپنانے پر زور دیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بہار میں 14 ہزار لیٹر کچی شراب کے ساتھ چار گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.