ETV Bharat / state

کیمور: اوور لوڈ ٹرک حادثے کا شکار، ڈرائیور شدید زخمی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

کیمور میں قومی شاہراہ پر چیکنگ پوسٹ کے قریب افسران ٹرکوں کی چیکنگ کر رہے تھے۔ اسی دوران ایک ٹرک ڈرائیور افسران کو دیکھ کر اپنی ٹرک کو بھگاتا لے گیا جس کے سبب ٹرک بے قابو ہو کر الٹ گیا۔

کیمور: اورلوڈ ٹرک حادثے کا شکار، ڈرائیور شدید زخمی

author img

By

Published : Jan 11, 2021, 8:49 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں قومی شاہراہ پر اس وقت ایک بڑا حادثہ ہو گیا جب شاہراہ پر اوور لوڈ ریت سے بھری گاڑیوں کی پولیس افسران چیکنگ کر رہے تھے۔ اس چکینگ کے دوران ایک ٹرک اوور ٹیک کر کے بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا، جس کے سبب ٹرک پلٹ گیا۔ ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہو گیا۔ یہ حادثہ موہنیاں تھانہ کے دیوکلی موضع کے قریب ہوا۔

کیمور: اورلوڈ ٹرک حادثے کا شکار، ڈرائیور شدید زخمی
کیمور: اورلوڈ ٹرک حادثے کا شکار، ڈرائیور شدید زخمی

وہیں زخمی ڈرائیور کو پولیس اور این ایچ آئی کی ٹیم کے ذریعہ ریسکیو کر کے باہر نکالا گیا۔

زخمی حالت میں ڈراٸیور کو موہنیاں کے انومنڈل اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پراٸمری علاج کے بعد ڈاکٹروں نے اسے وارانسی کے لئے ریفر کر دیا۔

معلومات کے مطابق این ایچ 2 پر اوورلوڈ ریت سے لدی گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی تھی، اسی دوران ریت سے بھرا ٹرک گزر رہا تھا۔ ٹرک ڈراٸیور شاہراہ پر جانچ ٹیم کو دیکھ کر تیزی سے فرار ہونے کی کوشش کرنے لگا۔

اسی دوران افسران نے ٹرک کا تعاقب کیا۔ اسی ترتیب میں ٹرک دیوکلی گاؤں کے قریب بے قابو ہوکر پلٹ گیا۔

اطلاع کے مطابق ٹرک اوور لوڈ ٹرک لے کر ڈیہری اون سون سے وارانسی اترپردیش کی طرف جارہا تھا۔

اس سلسلے میں موہنیاں پولیس اسٹیشن کے اے ایس آئی نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کے ٹرک دیوکلی کے قریب الٹ گئی ہے۔

وہیں ڈرائیور کو ٹرک سے باہر نکالا گیا، ڈرائیور کو کسی طرح مقامی لوگوں کی مدد سے باہر نکالا گیا، جس کی حالت تشویشناک ہے۔ اس کے بعد سب ڈویژنل اسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد وارانسی کے ٹراما سنٹر ریفر کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.