ETV Bharat / state

معذور شادی شدہ جوڑو کو چیک تقسیم

وزیر اعلیٰ معذور شادی حوصلہ افزائی منصوبہ کے تحت چار شادی شدا جوڑوں کو دربھنگہ ڈسٹرک مجسٹریٹ کی جانب سے ایک ایک لاکھ کا فکس ڈپوجیٹ چیک دیا گیا-

معذور شادی شدہ جوڑو میں ایک ایک لاکھ کا چیک تقسیم کیا گیا

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 11:48 AM IST

ریاست بہار میں ضلع دربھنگہ کے لہیریا سرائے واقع امبیدکر ہال میں سوموار کے روز ڈسٹرک مجسٹریٹ ڈاکٹر تیاگ راجن ایس ایم نے وزیر اعلیٰ شادی حوصلہ افزائی منصوبہ کے تحت 12شادی سدا جوڑوں کو ایک ایک لاکھ کا فکس ڈپوجیٹ چیک دیا۔

وہیں وزیر اعلیٰ معذور شادی حوصلہ افزائی منصوبہ کے تحت چار شادی سدا جوڑوں کو بھی ایک ایک لاکھ کا فکس ڈپوجیٹ چیک دیا گیا-

اس دوران دربھنگہ ڈسٹرک مجسٹریٹ ڈاکٹر تیاگ راجن ایس ایم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑنے کی غرض سے وزیر اعلیٰ شادی حوصلہ افزائی منصوبہ اور وزیر اعلیٰ معذور شادی حوصلہ افزائی منصوبہ کے تحت یہ ایک لاکھ کی رقم فکس ڈپوجیٹ رقم دی گئ ہے جو تین سال کے بعد ہی استعمال کر سکتے ہیں۔

معذور شادی شدہ جوڑو میں ایک ایک لاکھ کا چیک تقسیم کیا گیا

انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کا فائدہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اٹھانا چاہئے۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ معذور شادی حوصلہ افزائی منصوبہ کے تحت ایک لاکھ رقم کی چیک پانے والے دربھنگہ ضلع کے محمد پور کے باسندہ معذور محمد سراج نے بتایا کہ انہوں نے چار سال قبل لو میرج کیا تھا ان کا اپنا گلاس ہاوس کا کاروبار ہے۔ پہلے پچاس ہزار ملتا تھا اب ایک لاکھ مل رہا ہے آج کے دور میں ایک لاکھ سے کیا ہو پائے گا لیکن جو ملا ہے وہ بہت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.