ETV Bharat / state

کیمور: سڑک حادثے میں ایک کی موت، دو زخمی - بہار نیوز

ریاست بہار کے کیمور میں قومی شاہرا ہ پر درناک سڑک حادثے میں بھبھوا باشندہ محمد افضل کی موت ہو گٸی، وہیں اس کے دو ساتھی بھی بری طرح زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں ایک کی موت
سڑک حادثے میں ایک کی موت
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 9:42 PM IST

جانکاری کے مطابق یہ حادثہ دیر شام کا ہے۔ بتایا جاتا ہےکہ بھبھوا کے نوابی محلہ کا رہنے والا 17 سالہ محمد افضل ولد غلام رسول انصاری، وحید راعین ولد غلام رسول راعین اور سرور راعین ولد نور محمد راعین ایک باٸک پر سوار ہو کر سہسرام بارات میں شریک ہونے کے لیے جا رہے تھے۔

جیسے ہی تینوں این ایچ شاہراہ کدرا کے پاس پہونچے، تبھی سڑک حادثے کا شکار ہو گئے۔

جس میں افضل کی موت موقع پر ہی ہو گٸی، وہیں دیگر دونوں دوست بری طرح زخمی ہو گئے۔

آناً فاناً میں اس کی اطلاع جب اہل خانہ کو ملی اور موقع واردات پر پہونچنے کے بعد زخمیوں کو علاج کے لیے صدر ہسپتال بھبھوا لائے۔

وہیں ہلاک افضل کا آج پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ اس حادثہ کے بعد افضل کے گھر میں ماتم سا چھا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.