ETV Bharat / state

میگھالیہ میں کووڈ 19 کی تازہ ترین تفصیلات - One cured of COVID-19

میگھالیہ میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) متاثرین میں سے ایک شخص کا کامیاب علاج ہوا ہے۔

میگھالیہ میں کووڈ 19 کی تازہ ترین تفصیلات

author img

By

Published : May 13, 2020, 4:29 PM IST

منگل کے روز ایک مریض کے صحت یاب ہونے کے بعد ریاست میگھالیہ میں صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 11 ہوگئی۔

میگھالیہ میں ابھی تک صرف ایک ہی فعال کیس ہے۔

وزیر اعلی کانراڈ کے سنگما نے کہا ہے کہ اس شخص کا میگھالیہ میں کووڈ ۔19 کا علاج کیا جا رہا ہے۔

ریاست میں اب تک تیرہ ناول کورونا وائرس کے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں ایک اموات بھی شامل ہے۔

سنگما نے ٹوئٹ کرکے کہا ہے کہ 'گیارہویں کیس کا 24 گھنٹے بعد دوبارہ ٹیسٹ کیا گیا۔ ٹیسٹ دوبارہ منفی نکلا ہے۔ پروٹوکول کی بنیاد پر مریض صحت یاب ہو گیا ہے۔ میگھالیہ میں ابھی صرف ایک ہی فعال کیس ہے'۔

دریں اثنا نائب وزیراعلی پریسٹن ٹینسونگ نے کہا کہ ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے اب تک مجموعی طور پر 3،000 میگھالیہ کے باشندے ریاست میں واپس آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.