ETV Bharat / state

ٹیکہ دینے کے دوران ایک بچے کی موت، 17 بیمار - ڈاکٹر انچارج ڈاکٹر سنیل کمار نے بتایا کہ زیر علاج تمام بچے خطرے سے باہر ہیں

ریاست بہار کے ضلع مغربی چمپارن کے چیوٹاہا تھانہ میں ٹیکہ دینے کے دوران ایک بچے کی موت ہوگئی اور 17 دیگر بیمار ہوگئے۔

one child dies during vaccination, 17 sick in champaran bihar
ٹیکہ دینے کے دوران ایک بچے کی موت، 17 بیمار
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 4:09 PM IST

میڈیکل آفیسر انچارج ڈاکٹر راجیش سنگھ نے بتایا کہ میناہا گاؤں میں اے این ایم کے ذریعہ معمول کے مطابق ٹیکہ دینے کی مہم کے تحت بچوں کو بی سی جی اور ڈی پی ٹی کا ٹیکہ دیا گیا۔ اس دوران ایک ڈھائی مہینے کے بچے کی اچانک موت ہوگئی اور 17 بچے بیمار ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ سبھی بیمار بچوں کو علاج کے لیے بگہا ڈویژنل ہسپتال بھیجا گیا ہے۔ بچے کی موت اور ان کی طبیعت کن حالات میں خراب ہوئی اس کی جانچ محکمہ صحت کر رہا ہے۔

لالو یادو کے بیٹے کے خلاف ایف آئی آر درج

ڈویژنل ہسپتال کے ڈاکٹر انچارج ڈاکٹر سنیل کمار نے بتایا کہ زیر علاج تمام بچے خطرے سے باہر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.