ETV Bharat / state

'کھیل میں بھی ترقی کا راز مضمر'

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں ضلع اولمپک کمیٹی کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا کیا گیا اس پروگرام کا آغاز سابق ریاستی وزیر عبدالباری صدیقی نے کیا

دربھنگہ کا نہرو اسٹیڈیم
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 8:53 PM IST

Updated : Jun 23, 2019, 9:20 PM IST

یہ تقریب دربھنگہ کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی اس دوران ضلع سطح پر فٹبال کا مقابلہ ہوا ساتھ ہی میراتھن دوڑ بھی اس اسٹیڈیم میں کرایا گیا -

سابق ریاستی وزیر عبدالباری صدیقی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، انہوں نے کہا کہ ضلع دربھنگہ میں قابل کھلاڑیوں کی کمی نہیں ہے ضرورت اسے صرف تراشنے کی ہے بلکہ انفراسٹرکچر کی کمی ہے۔

اولمپک کمیٹی کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا کیا گیا

انہوں نے حکومت سے درخواست کی کہ وہ دربھنگہ اور اس کے انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے توجہ دے ساتھ ہی کہا کہ صرف بلڈنگ بنانے سے ہی ترقی نہیں ہوگی بلکہ کھیل میں بھی انسان کی ترقی مضمر ہے۔

نہروں اسٹیڈیم کی خستہ حالی عبدالباری صدیقی نے کہ وہ اپنی اولمپک کمیٹی کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Intro:125ویں یوم اولمپک تاسیس تقریب کے موقع پر دربھنگہ کے نہرو اسٹیڈیم میں بھی ضلع اولمپک کمیٹی کی طرف سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس پروگرام کا آغاز سابق ریاستی وزیر عبدالباری صدیقی نے کیا اس تقریب میں نائب صدر اولمپک کمیٹی ایسیا کے مستاق احمد بھی سامل تھے - اس تقریب میں ضلع سطح پر ایک فٹبال میچ بھی کروایا گیا ساتھ ہی ایک میراتھن دور بھی اس اسٹیڈیم میں کروایا گیا - اس تقریب میں سرکت کر رہے عبدالباری صدیقی نے ای ٹی وی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہیے دربھنگہ میں اچھے کھلاڑیوں کی کمی نہیں ہے ضرورت ہے اسے تراسنے کی اس ضلع میں انفراسٹرکچر کی کمی ہے میں اپنے کمیٹی کی طرف سے حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ دربھنگہ کی ترقی کے لئے یہاں انفراسٹرکچر کی ترقی کے لئے توجہ دیں، صرف بلڈنگ بنانے سے ہی ترقی نہیں ہوگی کھیل سے بھی انسان کی ترقی ہوتی ہے - انہوں نے نہروں اسٹیڈیم کی حالت بھی اچھی نہیں بتائ - عبدالباری صدیقی نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے اولمپک کمیٹی کی طرف سے ہع ممکن کوشش کریں گے کے دربھنگہ کے کھیل اور کھلاڑی کی ترقی ہو اور اسے ہر ممکن امداد ملے - -

بائٹ - - عبدالباری صدیقی سابق وزیر حکومت بہار اور صدر بہار اولمپک کمیٹی

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
Last Updated : Jun 23, 2019, 9:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.