ETV Bharat / state

بانکا: تارکین وطن مزدور کا آنا جاری

جھارکھنڈ سے کھگڑیا جانے کے لئے روانہ ہوئے مزدوروں کو حکومت نے جھارکھنڈ کے بارڈر پر لا کر چھوڑ دیا۔ جہاں قیام اور کھانے پینے کا کوئی انتظام نہیں ہے۔

بانکا: سرحد پر روزانہ 100 سے زائد تارکین وطن مزدور کا آنا جاری

author img

By

Published : May 8, 2020, 3:07 PM IST

ریاست بہار کے ضلع بانکا کی سرحد پر روزانہ 100 سے زیادہ تارکین وطن مزدور کا آنا جاری ہے۔ لیکن سرحد پر ان کے رہنے کے لئے کسی بھی طرح کا انتظام نہیں کیا گیا ہے۔ اسی لئے تمام لوگوں کو وہاں سے آٹھ کلومیٹر دور چاندن پیدل آ نا پڑ رہا ہے۔ چاندن میں کئی گھنٹوں کے انتظار کے بعد بانکا سے گاڑی آنے پڑ انہیں بھیجا جاتا ہے۔

بانکا: سرحد پر روزانہ 100 سے زائد تارکین وطن مزدور کا آنا جاری
بانکا: سرحد پر روزانہ 100 سے زائد تارکین وطن مزدور کا آنا جاری

دراصل جھارکھنڈ سے کھگریا جانے کے لئے روانہ ہوئے مزدوروں کو حکومت نے جھارکھنڈ کے درد مارہ بارڈر پر لا کر چھوڑ دیا۔ جہاں قیام اور کھانے پینے کا کوئی انتظام نہیں ہے۔ ان لوگوں کو بغیر جانچ کے ہی 8 کلومیٹر پیدل چل کر چاندن پہنچنا پڑا۔

وہیں چار طلباء جھارکھنڈ سے دربھنگہ کے لئے پیدل ہی چل پڑے۔ کسی بھی افراد کی دردمارہ بارڈر پر جانچ نہیں کی گئی۔

اس معاملے کو لے کر چاندن کے بی ڈی او نے کسی بھی قسم کی معلومات سے انکار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.