ETV Bharat / state

'نتیش کمار کے تمام منصوبے ناکام' - وجئے یادو

ہندوستانی عوام مورچہ کے ریاستی ترجمان وجئے یادو نے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی شدید نقطہ چینی کی۔

s
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 9:34 PM IST

انہوں نے کہا کہا وزیراعلیٰ ایک بھی وعدے پورے نہیں کئے۔

انہوں نے وزیراعلیٰ پر یہ الزام لگایا کہ انہوں نے اپنی حکومت میں آنے کے بعد شراب پر پابندی لگائی، مگر ریاست میں شراب مل رہی ہے۔

وجئے یادو نے کہا کہ نتیش کمار پاسی برادری کی زندگی کو بہتر کرنے کا بھی منصوبہ رکھتے تھے، مگر انہوں نے پاسی برادری کے لیے بھی کچھ نہیں کیا۔

وزیر اعلی نتیش کمار کے تمام منصوبے ادھورے رہ گئے ہیں، وہ پوری طرح سے ناکام ہو رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

Intro:گیا جہان آباد سمستی پور اور دوسرے علاقوں سے آئے ہوئے پاسی برادری کے لوگوں نے جیتن رام اجی سے مل کر ان کے روزگار گاڑی کو بحال کرانے کا مطالبہ کیا الو کی ناراضگی اس بات سے تھی کہ وزیر اعلی نتیش کمار نے ان کو روزگار دینے کے لئے نیرا بنانے اور فروخت کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ ناکام رہا

Body:پٹنہ: ہندوستانی عوام مورچہ کے ریاستی ترجمان وجے یادوں نے کہا کہ وزیر اعلی نتیش کمار نے اب تک جتنے وعدے کیے ہیں وہ سب ناکام رہے ہیں ان کے تمام تر منصوبے ادھوری ثابت ہو رہے ہیں
مجھے یادوں نے کہا کہ وزیر اعلی نتیش کمار نے شراب بندی کے ساتھ پاسی برادری کے ذریعے تالی کے روزگار پر بھی پابندی لگا دی تھی اس پابندی کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ نیرا تاریخ کے متبادل کے طور پر پوری ریاست میں لوگوں کو مہیا کرایا جائے گا انہوں نے یہ بھی کہا تھا کے پاس ہی برادری کو روزگار مہیا کرایا جائے گا لیکن یہ غریب اب بھی بے روزگار ہیں انہیں تاڑی بیچنے پر جیل بھیجا جا رہا ہے
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی نے شراب پر پابندی نافذ کی لیکن یہ صرف کاغذ پہ ہی رہ گیا آج بھی شراب بااثر لوگوں کے پاس مہیا ہے اسی طرح وزیر اعلی نے اطفال شادی کی بھی بات کی یہ بھی منصوبہ پوری طرح ناکام ہے آج بھی بڑے پیمانے ہو رہی ہیں جہیز پر پابندی کی بات کہی جہیز لینے اور دینے والو کی شادی میں نہ جانے کی بات کہی لیکن انہی کے وزیر ایم این اے بڑی دھوم دھام سے شادیاں کر رہے ہیں انہوں نے تمام لوگوں پر پابندی لگانے کے کی بات کہی تھی سب زبانی جمع خرچ ثابت ہوئے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.