ETV Bharat / state

کابینہ کی توسیع جلد ہی کی جائےگی: نتیش کمار - بہار قانون ساز کونسل کی دو نششت

نتیش کمار نے کہا کہ بہار قانون ساز کونسل کی دو سیٹوں کے ضمنی انتخاب کے لئے آج سید شاہنواز حسین اور مکیش سہنی نے نامزدگی کی ہے۔ انہیں این ڈی اے کا امیدوار بنایا گیا ہے۔ کابینہ کی توسیع جلد ہی کی جائےگی۔

کابینہ کی توسیع جلد ہی کی جائےگی: نتیش کمار

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 5:21 PM IST

بہار قانون ساز کونسل کی دو نششتون پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے آج بی جے پی کے قومی ترجمان سید شاہنواز حسین اور وی آئی پی پارٹی کے موکیش سہنی نے نامزدگی کا پرچہ داخل کیا۔

کابینہ کی توسیع جلد ہی کی جائےگی: نتیش کمار

اس موقع پر ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار بھی موجود تھے۔ نامزدگی کے عمل کے بعد وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ بہار میں این ڈی اے کی چارو اتحادی پارٹیاں ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔ سبھی پارٹیاں متحد ہو کر حکومت کو تعاون کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بہار قانون ساز کونسل کی دو سیٹوں کے ضمنی انتخاب کے لئے آج سید شاہنواز حسین اور مکیش سہنی نے نامزدگی کی ہے۔ انہیں این ڈی اے کا امیدوار بنایا گیا ہے۔ سب مل جل کر کام کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بہار کی لٹی کے بعد تلکٹ ہوا مقبول

کابینہ توسیع کے متعلق کئے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کابینہ کی توسیع جلد ہی کی جائےگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.