ETV Bharat / state

کابینہ کی توسیع کے لیے تیار ہوں: نتیش کمار

تمام قیاس آرائیوں پر آج وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بریک لگاتے ہوئے اپنی طرف سے واضح کر دیا کہ 'وہ تیار ہیں، بی جے پی جب چاہے کابینہ میں توسیع کر سکتی ہے۔'

کابینہ کی توسیع کے لیے تیار ہوں: نتیش کمار
کابینہ کی توسیع کے لیے تیار ہوں: نتیش کمار
author img

By

Published : Dec 15, 2020, 4:19 PM IST

ریاست بہار کی نئی حکومت بہت جلد کابینہ کی توسیع کرے گی۔ بی جے پی کے فیصلے کے فوراً بعد کابینہ کی توسیع کا امکان بتایا جا رہا ہے۔

کابینہ کی توسیع کے لیے تیار ہوں: نتیش کمار

دراصل ریاستی کابینہ کی توسیع کے امکانات بہت دنوں سے ہیں لیکن آج سے شروع ہوئے کھرماَس کے تہوار کی وجہ سے بتایا جا رہا تھا کہ مکر سنکرانتی کے بعد یعنی 15 جنوری کے بعد ہی کابینہ میں توسیع کی جائے گی۔

لیکن ان تمام قیاس آرائیوں پر آج وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بریک لگاتے ہوئے اپنی طرف سے واضح کر دیا کہ 'وہ تیار ہیں، بی جے پی جب چاہے کابینہ کی توسیع کر سکتی ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: فرضی پریس کی آڑ میں شراب کی تسکری، سات گرفتار

وزیراعلیٰ نتیش آج دارالحکومت پٹنہ کے جئے پرکاش نارائن ایئرپورٹ کے توسیعی کاموں کا جائزہ لینے پہنچے تھے۔ اس دوران انہوں نے افسران کو کئی ہدایات دیں۔

انہوں نے بتایا کہ 'پٹنہ میں ایک بڑے ہوائی اڈے کی ضرورت تھی۔ اس کے توسیع کے بعد یہ ضرورت کچھ حد تک پوری ہو جائے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.