ETV Bharat / state

بھاگلپور: ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو چار لاکھ معاوضہ کا اعلان - Bihar

ضلع بھاگلپور کے نوگچھیا علاقے میں گزشتہ روز ٹرک اور ٹریکٹر کے مابین تصادم میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

بھاگلپور: ہلاک ہونے والوں کے اہلہ خانہ کو چار لاکھ معاوضہ کا اعلان

author img

By

Published : May 20, 2020, 11:59 AM IST

ریاست بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے اس حادثے پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو چار چار لاکھ روپے کے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اس حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو 4-4 لاکھ روپے معاوضہ جلد از جلد دینے کی ہدایت افسران کو دی ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کے علاج کی بھی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے ان زخمیوں کی صحتیابی کی دعا بھی کی ہے۔ وزیر اعلی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ 'وہ چھپ کر، پیدل، ریلوے لائن اور ٹرک کے ذریعہ آمد ورفت نا کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.