ETV Bharat / state

مدھے پورہ: 50 کلو گانجہ اور غیر ملکی شراب سمیت 9 افراد گرفتار

مدھے پورہ پولیس نے ایک بار پھر دو بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس میں نو افراد کو 50 کلو گانجہ، ساڑھے سات لیٹر غیر ملکی شراب، دو کارتوس اور ایک لوڈیڈ ریوالور کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔

مدھے پورہ: 50 کیلو گانجا اور غیر ملکی شراب سمیت 9 افراد گرفتار

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 11:26 AM IST

ریاست بہار کے ضلع مدھے پورہ میں پولیس نے نو افراد کو 50 کلو گانجا کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ اس کے علاوہ ساڑھے سات لیٹر غیر ملکی شراب، دو کارتوس کی بھی برآمدگی کی گئی ہے۔

مدھے پورہ: 50 کیلو گانجا اور غیر ملکی شراب سمیت 9 افراد گرفتار

پریس کانفرنس کے دوران ایس پی یوگیندر کمار نے بتایا کہ 'مدھے پورہ پولیس نے ایک بار پھر دو بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس میں نو افراد کو 50 کلو گانجا، ساڑھے سات لیٹر غیر ملکی شراب، دو کارتوس اور ایک لوڈیڈ ریوالور کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'پہلے معاملے میں چوسا تھانے کے تحت 50 کلو گانجا برآمد کیا گیا، جس میں آٹھ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار آٹھ ملزمین کے خلاف این ڈی پی ایس کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور تمام کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔'

وہیں ایس پی نے بتایا کہ 'دوسرا معاملہ بھی چوسا تھانہ حلقہ کا ہی ہے۔ جس میں ایک ملزم کو ساڑھے سات لیٹر غیر ملکی شراب اور دو کارتوس اور ایک لوڈیڈ دیسی ریوالور کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'گرفتار ملزم کے خلاف ایکسائز ایکٹ اور اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزم کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں ملزم سے اور بھی بہت سی انکوائری کی گئی ہے، جس پر جلد کارروائی کی جائے گی۔'

ایس پی یوگیندر کمار نے بتایا کہ 'بہار اسمبلی انتخابات کے مد نظر 'اڑن دستہ' دل تشکیل دیا گیا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: بہار اسمبلی انتخابات: جے ڈی (یو) کو 122، بی جے پی کے حصے میں 121 سیٹیں

انہوں نے بتایا کہ ' اس معاملے میں لوآلگان رہائیشی سنٹو کمار، اجے کمار، پنکج سنگھ، بوچو سنگھ، لالو سنگھ اور گووردھن سنگھ ،گوتم کمار سنگھ اور رومی کمار چودھری کو گرفتار کیا گیا ہے۔'

فی الحال پولیس معاملے میں مزید کارروائی کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.