ETV Bharat / state

نوزائیدہ بچی کو پھینک کر ماں فرار

ریاست بہار کے ضلع کیمور سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جب ایک ماں اپنی ہی شیر خوار بچی پھینک کر فرار ہوگئی ۔

نوزائیدہ بچی کو پھینک کر ماں فرار
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 1:39 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:45 PM IST

یہ واقعہ رام گڑھ تھانہ کے گاؤں روہیا کا ہے، جہاں مقامی لوگوں کی اطلاع کے بعد پولیس نے نومولود بچی کو اپنی تحویل میں لے کر ہسپتال کے حوالہ کیا۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ سانحہ اس وقت پیش آیا ہے جب مرکزی اور ریاستی حکومت کی جانب سے زوردار طریقہ سے 'بیٹی بچاٶ بیٹی پڑھاٶ' کے نعرے بلند کیے جا رہے ہیں۔

نوزائیدہ بچی کو پھینک کر ماں فرار
مقامی لوگوں نے یہ بھی کہا کہ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ نامی منصوبہ پر لاکھوں روپیے خرچ کیے جا رہے ہیں لیکن کیمور میں اس کے برعکس دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حکومت کے لاکھ دعوے کے باوجود اس منصوبے کو لوگ کھلے عام بے کار ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ لوگوں کی سوچ میں اس متعلق کوئی تبدیلی نہیں دکھ رہی ہے۔

گذشتہ رات ضلع کے رام گڑھ تھانہ حلقہ کے روہیا گاٶں کے پاس صبح میں مقامی لوگوں نے ایک سڑک کے کنارے جھاڑی میں نو زاٸیدہ بچی کو دیکھ کر اس کی اطلاع تھانہ کو دی گئی۔ پولس نے ہسپتال پہونچا کر بچی کا چیک اپ کرایا ۔بچی خبر ارسال کیے جانے تک پوری طرح تندرست تھی۔

Intro:بیٹی بچاٶ منصوبہ کو لوگ دکھا رہے ٹھینگا کیمور:

کیمور : مرکزی اور ریاستی حکومت کے جانب سے زوردار طریقہ سے بیٹی بچاٶ بیٹی پڑھاٶ کے نعرے بلند کۓ جا رہے ہوں ۔اس منصوبہ پر لاکھوں روپیی خرچ کیۓ جا رہے ہوں لیکن کیمور میں اسکے برعکس دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حکومت کے لاکھ دعوے کے باوجود اس منصوبہ کو لوگ کھلے عام ٹھینگا دکھا رہے ہیں۔لوگوں کے سوچ میں اس متعلق کوٸ تبدیلی آتی نہیں دکھ رہی ہے۔ بیتی رات ضلع کے رام گڑھ تھانہ حلقہ کے روہی آں گاٶں کے پاس صبح میں مقامی لوگوں نے ایک جھاڑی میں سڑک کے کنارے نو زاٸیدہ بچی کو دیکھ کر اسکی اطلاع تھانہ کو دیکر مقامی عورتیں اسپتال کی جانب لے جارہی تھی تبھی راستہ میں پہوچی رامگڑھ پولس کے حوالہ کر دیا۔ پولس نے اسپتال پہونچا کر بچی کا چیک اپ کرایا ۔بچی خبر ارسال کۓ جانے تک پوری طرح تندرست بتاٸ گٸ ہے۔Body:بیٹی بچاٶ بیٹی پڑھاٶ منصوبہ کو کیمور میں لوگ دکھا رہے ہیں ٹھینگاConclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.