ETV Bharat / state

گیا میں نئے فلائی اوور کی تعمیر جلد - road

ریاست بہار کے ضلع گیا کو جام سے نجات دلانے کے لیے مزید نئے چارفلائی اوور اور سڑک کو چوڑا کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے۔

متعلہ تصویر
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 11:56 PM IST

گیا شہر میں آئے دنوں جام کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے اور شہر کی ٹریفک کے نظام میں بہتری کے لیے سڑکوں کو چوڑا کرنے، فلالی اوور اور فٹ اوور کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔

اس سلسلے میں ڈسٹرک مجسٹرک ابیشیک سنگھ اور ایس ایس پی راجیو مشرا نے متعلقہ عہدے داروں کے ساتھ شہر کے چار مقامات کا جائزہ لیا۔

متعلہ تصویر
متعلہ تصویر

باگیشوری گمٹی پر ریلوے اوور برج کے تعمیر کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ پھلگو ندی سے کرانی گھاٹ تک فلائی اوور کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔

پیر منصور چوک کے جی بی روڈ ہوتے ہوئے گول پتھر فلائی اوور جبکہ وشنو پد مندر سے سیتا کنڈ تک پھلگو ندی کو پار کرتے ہوئے فٹ اوور برج کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔

اب یہ دیکھنا اہم ہوگا کہ ضلع انتظامیہ ان منصوبوں کو کتنی سنجیدگی سے حکومت کے سامنے رکھ پاتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.