ETV Bharat / state

Distribution of Warm Clothes in Gaya: گیا کے نکسل متاثرہ علاقے میں قومی اتحاد فرنٹ نے گرم کپڑے تقسیم کیے

گیا کے نکسل متاثرہ علاقے میں منگل کے روز قومی اتحاد مورچہ کی جانب سے ضرورت مندوں میں گرم کپڑے اور سوئیٹر تقسیم کیے گئے National Unity Front Distribute Warm Clothes۔

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 9:32 PM IST

گیا کے نکسل علاقے میں قومی اتحاد فرنٹ نے گرم کپڑے تقسیم کئے

گیا کے نکسل متاثرہ علاقہ گروا میں قومی اتحاد مورچہ کی جانب سے منگل کے روز کمبل اور گرم کپڑے تقسیم کیے National Unity Front Distribute Warm Clothes گئے۔

اطلاعات کے مطابق گیا کے نکسل متاثرہ علاقہ گروا بلاک شدید سردی کی زد میں Cold wave in Gaya ہے۔ ایسے میں گاؤں کے لوگوں کو اپنے ضروریات کو پورا کرنے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اس کے پیش نظر قومی اتحاد مورچہ نے منگل کے روز بڑے تعداد میں اشیائے ضروریہ اور گرم کپڑے گروا کے دیگر علاقے میں تقسیم کیے۔

اس دوران نوڈیہا گاؤں میں بھی منگل کو دو سو لوگوں کے درمیان کمبل، جیکٹ اور دیگر گرم کپڑے تقسیم کیے گئے National Unity Front Distribute Warm Clothes، اس موقع پر قومی اتحاد مورچہ کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد مختار خان اور ضلع صدر حسن خان موجود تھے۔

مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں مورچہ کے صوبائی جنرل سیکرٹری محمد مختار خان نے بتایا کہ قومی صدر و قانون ساز کونسل کے رکن مولانا غلام رسول بلیاوی کی ہدایت پر ضلع میں بڑے پیمانے پر رفاہی کام کیے جارہے ہیں۔

انہوں یہ بھی بتایا کہ 'غلام رسول بلیاوی نے اس مورچہ کی بنیاد ہی غریب، بے سہارا لوگوں کی مدد کے لیے رکھی تھی اور اسی کے تحت ضلع میں سماجی کاموں کو انجام دیا جارہا ہے۔

ضلع میں اب تک پانچ ہزار سے زاید کمبل اور گرم کپڑے تقسیم کیے جاچکے ہیں اور آگے بھی یہ عمل جنوری ماہ تک جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.