ETV Bharat / state

'فنکار کا کوئی مذہب نہیں ہوتا' - بہار میں راون کا مجسمہ

بہار کے ظفر عالم برسوں سے بھائی چارے کی شاندار مثال پیش کر رہے ہیں ۔

'فنکار کا کوئی مذہب نہیں ہوتا'
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 10:15 PM IST

ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے ظفر عالم کروڑوں عقیدت مندوں کے لیے گزشتہ دس برسوں سے راون کا مجسمہ بنا رہے ہیں۔

دسہرہ کے موقع پر باطل پر حق کی فتح کی علامت کے طور پر پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں جلایا جانے والا راون کا مجسمہ ظفر عالم دیگر کاریگروں کی مدد سے بناتے ہیں۔

'فنکار کا کوئی مذہب نہیں ہوتا'

8 اکتوبر کو منعقد ہونے والے 'راون ودھ' پروگرام میں یہ مجسمہ جلایا جائے گا جس موقع پر ریاست کے وزیراعلیٰ نتیش کمار بھی موجود ہونگے۔

ظفر عالم کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ دس برسوں سے دسہرہ کے موقع پر راون کا مجسمہ بناتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 'اس سال ہمیں راون کا مجسمہ بنانے میں تقریباً ایک مہینہ لگا'۔

مجسمہ بنانے والے کاریگر محمد سجاد نے بتایا کہ 'اس بار راون کے مجسمے میں تبدیلی کی گئی ہے۔اس بار راون کے مجسمے کی لمبائی 75 فٹ، میگھ نات کے مجسمے کی لمبائی 65 فٹ اور کمبھ کرن کے مجسمے کی لمبائی 65 فٹ ہے'۔

سجاد نے بتایا کہ اس بار مسلسل بارش کی وجہ سے مجسمے بنانے میں کاریگروں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا'۔

ظفر عالم کا مزید کہنا ہے کہ 'فن کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ہے، عقیدت مندوں کے لیے راون کا مجسمہ بنا کر وہ اتحاد کی مثال پیش کرتے ہیں۔

انہون نے مزید کہا کہ حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی بھی سہولیات فراہم نہیں ہوئی ہے۔

Intro:بہار کے کروڑوں عقیدتمندوں کے لئے راؤن کا مجسمہ گزشتہ دس برسوں سے ظفر عالم بنا رہے ہیں دشہرہ کے موقع پر باطل پر حق کی فتح کی علامت کے طور پر جلایا جاتا ہے پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں ریاست کے وزیر اعلی نتیش کمار کے ذریعے راون جلایا جاتا ہے

Body:ریاست کی دارالحکومت پٹنہ میں دشہرہ کے موقع پر جلنے والا راون بڑی مشقت اور جدوجہد کے بعد ظفر عالم نے تیار کرلیا ہے ہے گزشتہ دس برسوں سے یہ مسلمان فنکار ریاست بہار کی دارالحکومت اور اس کے اطراف میں رہنے والے کروڑوں عقیدتمندوں کے لیے دشہرہ کے موقع پر راؤن بناتے ہیں پٹنہ کے گاندھی میدان میں پانی بھرا ہوا تھا اسی میں ظفر نے راون بنانا شروع کیا تھا ایک مہینے کی مشقت کے بعد اب یہ تیار ہے

1 بائٹ محمد سجاد رامن کا مجسمہ بنانے والے کاریگر

محمد سجاد نے بتایا کہ اس بار راون کے مجسمے میں تھوڑی تبدیلی کی گئی ہے اس بار راون کے مجسمہ کی لمبائی 75 فٹ جبکہ میگھ نات کے مجسمے کی لمبای 65فٹ اور کمبھ کرن کے مجسمے کی لمبائی بھی 65فٹ ہے سجاد نے بتایا کہ اس بار بارش اور پانی کی وجہ سے لوگوں کو تھوڑی دشواری ہوئی ہے ان کے مطابق ق اس بار ان لوگوں کا کچھ نقصان بھی ہوا ہے سجاد اپنے دادا کی وراثت کو آگے بڑھا رہے ہیں

2 بائٹ محمد ظفر عالم ( راون کا مجسمہ بنانے والے اہم کاریگر

گیا آئے محمد ظفر عالم گزشتہ دس برسوں سے سے پٹنہ کے گاندھی میدان میں فرعون کا مجسمہ دسہرہ کے موقع پر بناتے ہیں ان کے ساتھ اس بار 10 کاریگر تھے جو بارش اور پانی جمع ہونے کی وجہ سے آٹھ رہ گئے ظفر نے بتایا کہ کہ ایک مہینے کی مشقت کے بعد راونڈ کا مجسمہ نہ یار ہوتا ہے حکومت کے ذریعے اب تک ان کو کسی طرح کی کوئی سہولت نہیں ملی ہے
انہوں نے بتایا کہ راون بنانے میں اس بار تھوڑی دشواری پیش آئی لیکن یہ ہمارے لیے چیلنج تھا تھا ان کو اس کام میں میں ہے انہوں نے کہا کہ کہ بہار کے کروڑوں عقیدت مند غیرمسلموں کے لیے یھرعون بناکر کر اتحاد کی مثال پیش کرتے ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.