ETV Bharat / state

دربھنگہ: مکھیا کے شوہر کا قتل - گاچھی تھانہ پولیس

ضلع دربھنگہ کے منی گاچھی تحصیل کے راگھو پور مشرقی پنچایت کی مکھیا کے شوہر پر ایک شخص نے چاکو سے حملہ کردیا۔

دربھنگہ: مکھیا کے شوہر کا قتل
دربھنگہ: مکھیا کے شوہر کا قتل
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 6:50 PM IST

راگھو پور مشرقی پنچایت کی مکھیا ریحانہ خاتون کے شوہر محمد رضاءالدین کو گاؤں کے ہی ایک شخص شیر خان نے دہورا اور نارائن پور گاؤں کے درمیان تین گچھیا کے پاس چاکو مارکر زخمی کر دیا۔

محمد رضاءالدین کو زخمی حالت میں پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران ان کی موت ہو گئی۔

اطلاعات کے مطابق موقع واردات پر حملہ کرنے والے شیر خان کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا اور بڑی طرح اس کی پٹائی کیا وہیں اطلاع ملنے کے بعد پہنچی منی گاچھی تھانہ پولیس نے حملہ کرنے والے شیر خان کو اپنی تحویل میں لیکر اسپتال لے گئی جہاں علاج چل رہا ہے اس کی بھی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.